اداکارہ کترینہ کیف کتاب لکھنے کی خواہاں

نئی دہلی: بار بی ڈول کترینہ کیف اپنے فلمی کیریئر پر کتاب لکھنے کی خواہاں ہیں۔ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا کہ وہ اپنے فلمی کیریئر کی تمام مشکلات، اتار، چڑھاؤ، کامیابیوں، ناکامیوں اور فلم انڈسٹری سے سیکھی گئی ہر ایک بات پر کتاب لکھنا چاہتی ہیں۔

Is Katrina Kaif writing a book about her journey in Bollywood?
ایک عام اداکارہ سے بالی وڈ کی سپر اسٹار بننے والی کترینہ کیف کے مطابق انہیں کیریئر کے ابتدائی دنوں میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا، وہ سخت دباؤ کا شکار بھی رہی اور وہ اس سارے سفر کو کتابی شکل دیں گی۔
Is Katrina Kaif writing a book about her journey in Bollywood?
پی ٹی آئی سے خصوصی بات کے دوران کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ وہ اپنے 15 سالہ فلمی کیریئر کے اتار، چڑھاؤ پر کتاب لکھیں۔
Is Katrina Kaif writing a book about her journey in Bollywood?
کترینہ سے جب سوال کیا گیا کہ فلم انڈسٹری میں انہوں نے کس طرح کامیابی حاصل کی، جب کہ یہ انڈسٹری ان کے لیے بالکل نئی تھی،
Is Katrina Kaif writing a book about her journey in Bollywood?
جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ انہوں نے فلم انڈسٹری کو جاننے کے لیے خود پر محنت کی، تاہم وہ اس معاملے پر فی الحال جواب دے کر وقت برباد نہیں کرنا چاہتیں،
Is Katrina Kaif writing a book about her journey in Bollywood?
کیوں کہ وہ اس معاملے پر کتاب لکھنے کا سوچ رہی ہیں اور وہ اس حوالے سے سنجیدگی سے غور کر رہی ہیں۔

(تصویریں سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: is katrina kaif writing a book about her journey in bollywood | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply