کچھ احساسات کے ساتھ سیکس کو انجوئے کرنا چاہئے:الیانہ ڈکروز

نئی دہلی: ہندی کے علاوہ تمل اور تلگو فلمو ںمیں کام کر چکی اداکارہ الیانہ ڈکروز کا کہناہے کہ کچھ احساسات کے ساتھ سیکس کو انجوئے کرنا چاہئے ۔

Ileana D'Cruz: You should enjoy sex but, there has to be some amount of emotion to do it

حال ہی میں اداکارہ الیانہ نے شبانی ڈنڈیکر کے شو’ دی لو لائف ،لائب شو‘ میں شرکت کی جہاں ا نہوں نے اپنی فلموں کے علاوہ اپنے شوق اور ذاتی زندگی کے بارے میں دل کھول کر بات کی ۔

Ileana D'Cruz: You should enjoy sex but, there has to be some amount of emotion to do it

شو کی میزبان شبا نی نے الیانہ ڈکروز سے انکے ایک بیان کے بارے میں پوچھاجس میں اداکارہ نے کہا تھا کہ سیکس کا پیار سے کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے؟ جس کے جواب میں اداکارہ الیانہ نے کہا ’ شائد میرے بیان کو غلط طریقے سے لیا گیا ، ہوسکتا ہے کہ میں کسی اور بیان کو کوٹ کر رہی ہوں جو مجھے پسند آیا ہو اور اس میں کہا گیا ہو کہ میں سیکس کو انجوئے کرتی ہوں، اور اسے ورک آؤٹ کی طرح لیتی ہوں، مجھے یہ ٹھیک نہیں لگتا ہے ، میرا مطلب ہے میرے خیال سے آپ کو سیکس کو انجوئے کرنا چاہئے لیکن اس کےلے کچھ احساسات بھی ہونے چاہئے، جب آپ پیار میں ہوتے ہیں تو سیکس بہت مزہدار ہوتا ہ ،کیونکہ اس میں دو روحیں شامل ہوتی ہیں۔

Ileana D'Cruz: You should enjoy sex but, there has to be some amount of emotion to do it

شو میں بات چیت کے دوران الیانہ نے اپنے بریک اپ کے حوالے سے کہا کہ جب انکا دل ٹوٹ گیا تو انہوںنے شوگرلینا اور ورک آؤٹ کرنا چھوڑ دیا ، اس کے میںنے پینٹ کرنا شروع کردیا ۔

Ileana D'Cruz: You should enjoy sex but, there has to be some amount of emotion to do it

ادکارہ مزید کہا کہ کسی بھی شخص کو خود پر کام کرنے کےلئے تھوڑا وقت دینا چاہئے ۔ الیانہ ڈکروز عنقریب ہی انیس بزمی کی مزاحیہ فلم ’ پاگل پنتھی‘ میں دیکھائی دیں گی۔

(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ileana dcruz you should enjoy sex but there has to be some amount of emotion to do it in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.