امید سے ہیں بالی وڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز!

نئی دہلی :فلم ’ریڈ‘ میں ایماندار ٹیکس افسر کا کردار نبھانے والے اجے دیوگن کی بیوی بننے والی اداکارہ الیانا ڈی کروز سے متعلق ایسی خبر میڈیا میں گردش کر رہی ہیں کہ وہ امید سے ہیں یعنی کہ وہ ماں بننے والی  ہیں۔

Ileana D'Cruz expecting her first baby with Andrew Kneebone
ان افواہوں میں اس وقت تیزی آئی، جب انہیں ’ریڈ‘ کی تشہیر کے دوران الیانا کو ڈھیلے لباس میں دیکھا گیا۔
Ileana D'Cruz expecting her first baby with Andrew Kneebone
اگرچہ الیانا ڈی کروز نے آج تک اپنی خفیہ شادی کو بھی سرعام تسلیم نہیں کیا، تاہم انہوں نے فروری میں اپنی شادی کی چہ مگوئیوں پر پہلی بار خاموشی توڑی تھی۔
Ileana D'Cruz expecting her first baby with Andrew Kneebone
اداکارہ نے ایک نیوز ایجنسی دیئے خصوصی انٹرویو میں واضح طور پر اس بات کی تسلیم نہیں کیا تھا کہ ان کی شادی ہوچکی ہے یا نہیں، تاہم انہوں نے شادی سے متعلق سوال پر مسکرا دیا تھا۔
Ileana D'Cruz expecting her first baby with Andrew Kneebone
ممبئی مرر کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی طرح اپنی شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دینے والی نہیں، کیوں کہ وہ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق سرعام بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔
Ileana D'Cruz expecting her first baby with Andrew Kneebone
خیال رہے کہ الینا ڈی کروز سے متعلق گزشتہ برس دسمبر میں کرسمس کے موقع پر یہ افواہ سامنے آئی کہ انہوں نے آسٹریلوی فوٹوگرافر اینڈریو نیبون سے خفیہ شادی کرلی ہے۔

(سبھی تصویریں الیانا انسٹا گرام سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ileana dcruz expecting her first baby with andrew kneebone in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment