اسکینڈل کوئین میرا اداکارہ وینا ملک کی سوانح حیات پر مبنی فلم کی ڈائیریکشن کرنا چاہتی ہیں

نئی دہلی: پاکستانی اداکارہ اور اسکینڈل کوئینکہے جانے والی میرا اپنے متعدد انٹرویوز میں اداکاری کے بعد فلموں کی ہدایات دینے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں، تاہم اب تک انہوں نے کسی بھی پروجیکٹ کا اعلان نہیں کیا۔

I want to direct a film on Veena Malik, says Meera
البتہ اب فلم ’ہوٹل‘ کی اداکارہ میرانے بتایا کہ وہ سوانح حیات پر مبنی فلم کی ڈائیریکشن کرنا چاہتی ہیں، وہ یہ کسی اور پر نہیں بلکہ اداکارہ وینا ملک کی زندگی پر مبنی فلم ہوگی۔
I want to direct a film on Veena Malik, says Meera
اداکارہ میرا اور وینا ملک دونوں پاکستانی ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کے شو ’ٹونائٹ ود ایچ ایس وائے‘ میں ایک ساتھ شریک ہوئیں۔
I want to direct a film on Veena Malik, says Meera
اس شو میں وینا نے اپنے کیریئر اور ماضی کے حوالے سے بات کی، جبکہ میرا نے وینا ملک کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔جس پر شو کے میزبان ایچ ایس وائے نے اس فلم میں کام کرنے کی حامی بھی دی۔
I want to direct a film on Veena Malik, says Meera
جبکہ انہوں نے اس سوانح حیات کا نام ’میں بنوں کی وینا‘ رکھنے کے خیال کا اظہار کیا۔میرا نے یہ بھی کہا کہ وینا ملک بہت مقبول اداکارہ ہیں جن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں اور سفر کے دوران اکثر و بیشتر لوگ انہیں وینا ملک سمجھتے ہیں۔
I want to direct a film on Veena Malik, says Meera
واضح رہے کہ اداکارہ کہ وینا ملک کی زندگی بھی اسکینڈلز سے بھری ہوئی ہے۔اور اگر ان پر فلم بنائی گئی تو واقعی یہ کافی انٹرٹیننگ ہوگی۔

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: I want to direct a film on veena malik says meera in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply