مختصرفلم ’ لسٹ اسٹوریز‘نے بدل دی کیارا اڈوانی کی قسمت ، جانیں کیا ہے پورا معاملہ

نئی دہلی: ادکارہ کیارا اڈوانی کا کہنا ہےکہ مختصر فلم’ لسٹ اسٹویز ‘ کے دوران فلم ساز کرن جوہر کے ساتھ کام کرنے سے ان میں خود کو بطور فنکار آگے آنا اور مشکل کردار آزمانے کا اعتماد پیدا ہوا ہے۔ ایک انٹریو میں کیارا نے سے یہ پوچھاگیا کہ ڈیجٹل پلیٹ فارم کے ذریعہ ان کی پرفارمنس نے بطور ادکارہ ان کی تصویر کیسے بدلی ہے؟ اس کے جواب میں کیارا اڈوانی نے کہا” اس کے لئے میں صرف کرن جوہر کا شکریہ اداکرسکتی ہوں۔

I now have confidence to push myself as an artist: Kiara Advani post ‘Lust Stories’
اداکار ہ کیارا نے کہا کہ انہوں نے مجھ پر یقین اور بھروسہ رکھا اور میگھا کے کردار کے لئے میری صلاحیتوں کو پہچانا اور میری فلم کی ہدایت کی ۔ اس لئے یہ موقع میرے لئے میرے خواب پورا ہونے جیسا تھا۔
I now have confidence to push myself as an artist: Kiara Advani post ‘Lust Stories’
اداکارہ نے کہا” لسٹ اسٹوریز “ میں مجھے بہت ہی آزادخیالوں والا کردار اداکرنے کو ملا، یہ خواتین کی کئی پریشانیوں کو ہمارے سامنے لاتا ہے ، میں آگے بھی ایسے ہی خواتین پردھان اور مضبوط رول نبھانا چاہوںگی“۔
I now have confidence to push myself as an artist: Kiara Advani post ‘Lust Stories’
مستقل میں ایک رومانوی فلم میں کام کرنے کی خواہاں کیارا کا کہنا ہے کہ ” وہ خوش نصیب ہوں کہ ان کی ہر فلم انہیں وہاں لے جا رہی ہے جہاں وہ جانا چاہتی ہیں ۔ شیامل اور بھومیکا کے لئے واک کرنے پر انہوںنے کہا ” میں نے کوچر ویک میں پہلی بار واک کیا اور میں نے ا کے لئے بہتر ڈیزائنر کے بارے میں نہیں سوچا تھا، کیونکہ ان کے کپڑے جدید وقت میں بھی ہمارے امیر ہندوستانی وراثت کی جھلک پیش کرتے ہیں۔
I now have confidence to push myself as an artist: Kiara Advani post ‘Lust Stories’
کیاری نے بولڈ مناظر کو لیکر کہا کہ اس سین کے شوٹ کرنے کی جانکاری ملنے سے لیکر آخر تک میرے ذہن میں بہت کچھ چل رہا ہوتا تھا میں نے کرن جوہر سے پوچھا کہ کیا اس کے لئے مجھے کوئی ورک شوپ کرنے کی ضرورت پڑے گی لیکن کرن جوہر نے کہا” آپ بس آئیں شوٹ کریں اور مزہ لیجئے، لسٹ اسٹوریزکے سین کے لئے میںنے تھوڑا بہت گوگل کی مدد لی تھی کہ کیسے وائی بریٹر کس طرح کام کرتا ہے وغیرہ، اور بس یہ سین نیچرل طریقے سے شوٹ کر لیا گیا اوراس کے بعد ہم نے محسوس کیا کہ کچھ شوٹ اصلی طریقے سے ہی شوٹ کیا جائے تو اچھا ہوتا ہے ورنہ مشق کرنے کے بعد اس میں بوریت آ جاتی ہے۔
I now have confidence to push myself as an artist: Kiara Advani post ‘Lust Stories’
واضح رہے کہ کیاری اڈوانی فلم ’ ایم ایس دھونی: دی انٹولڈ اسٹوری اور تلگو فلم ’ بھارت آنے نینو‘ جیسی فلموں میں کام کرچکی ہیں۔

(فوٹوز انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: I now have confidence to push myself as an artist kiara advani post lust stories in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply