کیرئر کے ابتدائی دور میں مسترد کئے جانے کے باعث میں نے آئینہ دیکھنا بند کردیا تھا: ودیا بالن

نئی دہلی: اداکارہ ودیا بالن نے اپنے فنی کیرئر کے شروعاتی دور کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت ایسا آیا تھا جب میں نے آئینہ دیکھنا بند کردیا تھا۔

I couldn't look at mirror, thought I was ugly, says Vidya Balan about struggling days

ایک انٹرویو میں ودیا بالن نے کہا ’ ٹالی وڈ میں مجھے کئی ری جیکشن ملے، کئی ملیالم فلموں میں سے مجھے اچانک نکال دیا جاتا تھا ، میں ایک تمل فلم کر رہی تھی اور مجھے اس سے نکال دیا گیا ، مجھے یاد ہے کہ میری فیملی میرے ساتھ گئی تھی کیونکہ وہ میرے ساتھ ہونے والے سلوک سے پریشان ہو گئے تھے‘۔

I couldn't look at mirror, thought I was ugly, says Vidya Balan about struggling days

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’ میرے والد اور میں فلم پروڈیوسر سے ملنے پہنچے ، پروڈیوسر نے ہمیں کچھ کلپ دیکھائے اور کہا اسے دیکھئے ، کیا یہ اداکارہ جیسی دکھائی دیتی ہیں ؟ میں پہلے ہی اسے نہیں لینا چاہتا تھا مگر ڈائریکٹر کے کہنے کی وجہ سے اسے لے لیا ‘۔

I couldn't look at mirror, thought I was ugly, says Vidya Balan about struggling days

ودیا بالن نے مزید کہا کہ ان کے لئے وہ مشکل وقت تھا ۔

I couldn't look at mirror, thought I was ugly, says Vidya Balan about struggling days

انہو ںنے کہا ’ مجھے یہ احساس دلایا گیا کہ میں بد صورت ہوں، مہینوں تک بے حد خراب محسوس کر رہی تھی ، مجھے نہیں لگتا کہ اس وقت میں نے خود کو کبھی آئینے میں دیکھا ہوگا ، جو میں دیکھتی تھی ،

I couldn't look at mirror, thought I was ugly, says Vidya Balan about struggling days

وہ مجھے پسند نہیں آتا تھا کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ میں بد صورت ہوں، میں نے طویل وقت تک اس آدمی کو معاف نہیں کیا ،لیکن آج ا سکے لئے شکرگزار ہوں کہ مجھے احساس ہوا کہ مجھے اپنے آپ کو اسی طرح سے پیار کرنا ہے اور قبول کرنا ہے ،جیسی میں ہوں‘۔
(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: I couldnt look at mirror thought i was ugly says vidya balan about struggling days in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.