ہزاروں افراد کا ’گن کلچر‘ پر پابندی کیلئے احتجاج

نیویارک: امریکی ریاستوں میں طلبہ سمیت ہزاروں افراد نے ’گن کلچر‘ پر پابندی کے لیے احتجاج کیا۔مختلف شہروں سے آئے طلبہ جمع ہوئے اور اسلحہ قوانین سخت کرنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی ریلیوں میں شریک افراد نے فائرنگ کے مختلف واقعات میں تعلیمی اداروں میں مارے گئے طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ ’ہماری زندگیوں کے لیے مارچ‘ کے عنوان سے دنیا کے کئی ممالک میں اسلحہ قوانین سخت کرنے کے لیے احتجاج کیا جارہا ہے۔دیکھیں تصویر:-

Hundreds Of Thousands March For Gun Control Across The U.S.

نوٹ: سبھی فوٹوز گیتی اور اے پی سے

Title: hundreds of thousands march for gun control across the u s | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply