چھوٹے پر دے پر اس بالی وڈ اداکارہ نے رکھا قدم، اس شو میں آئیں گی نظر

نئی دہلی: اداکارہ ہما قریشی اب چھوٹے پردے پر دیکھائی دیں گی۔ ٹی وی شو ” انڈیا ز بیسٹ ڈرامے باز“ کو جج کرتی نظر آئیں گی۔

Huma Qureshi to Debut as Judge on India's Best Dramebaaz
اداکارہ ہما قریشی نے آئی این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا” ٹی وی بہت ہی ایکسائٹنگ پلیٹ فارم ہے ،
Huma Qureshi to Debut as Judge on India's Best Dramebaaz
میں ٹی وی پر ایسے کیوز شو کے ساتھ ڈبیو کر کے بہت خوش ہوں، جس میں ہندوستان کے کیوٹ اور ڈرامے باز بچے آئیں گے،
Huma Qureshi to Debut as Judge on India's Best Dramebaaz
میں انہیں دیکھنے کے لئے اور ہنسے کے لئے بیتاب ہوں۔
Huma Qureshi to Debut as Judge on India's Best Dramebaaz
خیال رہے اس شو کو ہما قریشی کے علاوہ ایکٹر وویک وبروئے اور اومانگ کمار جج کریں گے۔
Huma Qureshi to Debut as Judge on India's Best Dramebaaz
اداکارہ ہما قریشی حال ہی میں معروف اداکار رجنی کانت کے ساتھ فلم کالا میں نظر آئیں تھیں ۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Huma qureshi to debut as judge on indias best dramebaaz in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply