بیٹے ہریحان کی سالگرہ کے موقع پر پھر ایک ساتھ نظر آئے رتک اور سوزین

نئی دہلی: بالی وڈ اداکاررتک روشن ایک پھر اپنی ایکس وائف سوزین خان کے ساتھ دیکھے گئے، اس بار دونوں اپنے بڑے بیٹے ہریحان کی سالگرہ کے موقع پر ایک ساتھ نظر آئے۔ رتک کے بڑے بیٹے ہریحان 29مارچ یعنی آج ان کا برتھ ڈے ہے اور وہ آج پورے 12سال کے ہو گئے ہیں ۔

 hrithik roshan and his ex wife sussanne khan spotted together at hrehaan birthday
ہریحان کے برتھ ڈے کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب شیئر کی جا رہی ہیں ،
 hrithik roshan and his ex wife sussanne khan spotted together at hrehaan birthday
ان تصویروں میں ریحان کے ساتھ رتک روشن ، سوزین خان اور دیگر فیملی ممبرنظر آ رہے ہیں ۔
 hrithik roshan and his ex wife sussanne khan spotted together at hrehaan birthday
سوزین خان اپنے بیٹے ہریحان کے سالگرہ کی تصویروں کا کولاج بنا کر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔
 hrithik roshan and his ex wife sussanne khan spotted together at hrehaan birthday
سوزین نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا’ سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد ہریحان، تم میرے لئے بہت بڑا تحفہ ہو، ہمیشہ چمکتے رہو“۔
 hrithik roshan and his ex wife sussanne khan spotted together at hrehaan birthday
ایکٹر رتک روشن نے بھی ایک موٹی ویشن ویڈیو شیئر کرکے ریحان کو خاص سالگرہ کا تحفہ دیا ہے۔ اس ویڈیو میں ڈر سے آگے بڑھنے کی کہانی بیاں کی گئی ہے۔ جو رتک کی زندگی سے جوڑی ہے۔

( سبھی تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا سے)

Title: hrithik roshan and his ex wife sussanne khan spotted together at hrehaan birthday | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply