دیکھیں 90کی دہائی میں اپنی بولڈنس کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ کی کچھ تصویریں

نئی دہلی: پوجا بترا بالی وڈ کی ہاٹ اور بولڈ اداکارؤں میں شمار کی جاتی ہیں، پوجا بترا 90کی دہائی میں اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بولڈنس کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی تھیں۔ اداکارہ بترا 1993میں مس انڈیا انٹر نیشنل کا خطاب اپنے نام کر چکی ہیں۔
پوجا اب بھلے ہی فلموں سے دور ی بنالی ہو لیکن وہ اکثر اپنے سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے پرستاروں سے وابستہ رہتی ہیں۔ پوجا بترا اپنی صحت کا بہت خیال رکھتی ہیں اس کے لئے ا روزانہ کسرت بھی کرتی ہیں ۔ بترا نے ہندی فلموں کے علاوہ ملیالم اور تمل فلموں میں بھی کام کیا ہے۔

Hot and most beautiful photos of Pooja Batra

(سبھی تصویریں پوجا انسٹا گرام سے)

Title: hot and most beautiful photos of pooja batra | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply