حنا خان کا اسٹریکس پروفیشنل کیلئے بولڈ ریمپ واک

نئی دہلی: ٹی وی شو ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ میں مشہور بہو کے بعد بگ باس سیزن 11میں نظر آئیں اداکارہ حنا خان نے شو میں اپنی نئی پہچان فیشن ڈیوا کی شکل میں بنائی۔
حنا خان کوبگ باس شو کے دوران روزانہ الگ الگ لباس میں دیکھا گیا ، الگ الگ فیشن اسٹائل میں دیکھائی دیں۔ جس کے بعد اب حنا ریمپ پر بھی اپنے جلوہ بکھیر رہی ہیں ۔
حنا خان نے ممبئی میں اسٹریکس پروفیشنل اور میری گولڈ کے لئے ریمپ واک کیا۔ دیکھیں تصویر۔

Hina Khan's Bold and Hot Ramp Walk for Streax Professional
Hina Khan's Bold and Hot Ramp Walk for Streax Professional
Hina Khan's Bold and Hot Ramp Walk for Streax Professional
Hina Khan's Bold and Hot Ramp Walk for Streax Professional

Title: hina khans bold and hot ramp walk for streax professional | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply