رمضان میں بولڈ ڈریس پہن ٹرول ہوئیں حنا خان

نئی دہلی: ٹی وی کی مشہور اداکارہ حنا خان آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں حنا خان اپنے انسٹا گرام پر کچھ تصویریں پوسٹ کی ، جس کی وجہ وہ سوشل میڈیا پر ٹرول ہو گئیں،تصویروں میں حنا خان بلیک اور گولڈرنگ کی ڈریس میں کافی بولڈ نظر آ رہی ہیں۔

Hina Khan Trolled For Flaunting Bold Outfit During Ramzan!
آپ کو بتا دیں کہ حنا خان کو مذہب کی بنیاد پر ٹرول کیاجا رہا ہے۔
Hina Khan Trolled For Flaunting Bold Outfit During Ramzan!
در اصل حنا کسی فوٹو شوٹ کے لئے کارٹون کریکٹر جیمین جیسا لک لیا تھا، اب حنا ان تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشان بنی ہوئی ہیں۔
Hina Khan Trolled For Flaunting Bold Outfit During Ramzan!
ان تصویروں کے لئے حنا خان کو کچھ لوگ ان کی تعریف کر رہے ہیں ، وہیں کچھ لوگ انہیں ہدف تنقید بنا رہے ہیں
Hina Khan Trolled For Flaunting Bold Outfit During Ramzan!
ایک انسٹا گرام ہینڈل نے حنا کے پوسٹ کے کمینٹ بوکس میں لکھا’ رمضان کا مہینہ چل رہا ہے کچھ تو شرم کرو حنا ، روزہ تو رکھ نہیں رہی ہوگی لیکن کم سے کم روزے کا احترام ہی کر لرو،
Hina Khan Trolled For Flaunting Bold Outfit During Ramzan!
وہیں ایک یوزر نے لکھا” رمضان ہے تھوڑا سا احترام کر لو رمضان کا حنا خان جی، یایک دیگر یوزر نے لکھا ’ کرینہ کرینہ ہے کتنی بھی کافی کر لو کرینہ کپور نہیں بن پاؤ گی۔

(تصویریں انسٹاگرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Hina khan trolled for flaunting bold outfit during ramzan in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply