حنا خان کونیویارک میں ’ انڈیا ڈے پریڈ‘ میں شامل ہونے والی پہلی ٹی وی اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل

نئی دہلی: ہندوستان کی معروف ٹی وی ادکارہحنا خان کو ،جنہوں نے حال ہی میں کانس فلم فسٹیول میں شرکت کی تھی ،نیویارک میں ہو رہے ’ انڈیا ڈے پریڈ‘ کے لئے مدعو کیا گیا ہے ۔

Hina Khan becomes the first television actress to be invited to the India Day Parade in NYC

اسی کے ساتھ حنا خان پہلی ٹی وی اداکارہ بن گئی ہیں جنہیں انڈیا ڈے پریڈ میں شامل ہونے کا موقع مل رہا ہے۔ حنا خان کے مداح ان کی اس کامیابی پر انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد دے رہیں ۔

Hina Khan becomes the first television actress to be invited to the India Day Parade in NYC

نیو یارک میں 18 اگست 2019کو ہونے جا رہے ’ انڈیا ڈے پریڈ‘ میں فوجیوں کی قربانی کو سراہا جائے گا، انڈیا ڈے پریڈ میں ہزاروں ہندوستانی شامل ہوتے ہیں ،رواں سال پریڈکی تھیم ’ اپنے فوجیوں کی حمایت کرو، اپنے فوجیوں کو سلام کرو‘ ہے۔

Hina Khan becomes the first television actress to be invited to the India Day Parade in NYC

خیال رہے کہ گزشتہ سا ل کی طرح پریڈ میں ہندوستان کی کئی ہستیاں بطور خصوصی مہمان شامل ہوںگی ، ان میں اداکار سنیل شیٹی ، اداکارہ خنا خان ، نیشنل باسکٹ بال ایسو سی ایشن کے کمشنر ایڈم سلور شامل ہیں ۔

Hina Khan becomes the first television actress to be invited to the India Day Parade in NYC

ایف آئی اے نیویارک ٹری اسٹیٹ کے صدر الوک کمار نے کہا کہ ’ ہمارے جوان ،فوجی ہمارے لئے اپنے جان کی قربانی دیتے ہیں ، یہ ہماری طرف سے خراج تحسین ہے اور موقع ہے کہ ہم ا ن کی خدمت ، ہمت اور قربانی کو یاد کریں‘۔

Hina Khan becomes the first television actress to be invited to the India Day Parade in NYC

ورک فرنٹ کی بات کریں تو خنا خان آخری بار ایکتا کپور کے شو ’ کسوٹی زندگی کی ‘ میں نظر آئی تھیں ، اس شو میں انہوں نے منفی کردار ’ کومولیکا ‘ کا رول اداکیا تھا ، اس وقت حنا اپنے فلمی پروجکٹ میں مشغول ہیں۔
(تصویریں انسٹاگر ام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Hina khan becomes the first television actress to be invited to the india day parade in nyc in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.