ہال آف فیم ایوارڈز میں بالی وڈ ستاروں کی شرکت

ممبئی: بالی وڈ ستارے ہیلو ہال آف فیم ایوارڈز 2018کے بلیو کارپیٹ پر نظر آئے۔اس بے حد خاص اورشاندار تقریب میں شاہ رخ خان ، دیپکا پدکون اور رنور سنگھ مشہور اداکارہ ریکھا سمیت کئی دیگرخاص مہمانوں نے شرکت کی۔

Hello Hall of Fame Awards 2018
شاہ رخ خان اپنے بیوی کے ہمراہ اس تقریب میں شرکت کی
Hello Hall of Fame Awards 2018
اداکارہ ریکھا
Hello Hall of Fame Awards 2018
بالی وڈ ایکٹر رنور سنگھ
Hello Hall of Fame Awards 2018
اداکارہ دیپکا پدکون
Hello Hall of Fame Awards 2018
ایکٹر سدھارتھ ملہوترا
Hello Hall of Fame Awards 2018
بالی وڈ اداکارہ کرتی سینن
Hello Hall of Fame Awards 2018
میرا راجپوت
Hello Hall of Fame Awards 2018
ایکٹر کترینہ کیف کی بہن اسابیل کیف نے بھی شرکت کی

(فوٹو : بشکریہ بالی وڈ لائف )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Hello hall of fame awards 2018 in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment