روم میں پڑی برف ،سیاحوں کے کھیلے چہرے

روم:اٹلی کے شہر روم میں مسلسل ہو رہی برفباری کی وجہ سے روم کے کئی علاقوں میں سڑکوں اور مکانوں کے چھتوں پر برف کی موٹی پرت جم گئی ۔
Rome blanketed in heavy snowfall

جس کی وجہ سے لوگوں کو سفر کرنے کے لئے کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اسکولوں کو احتیاطً بند کرنے کا فرمان جاری کر دیا گیا ہے۔

Rome blanketed in heavy snowfall
برفباری کے وجہ سے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت صفر سے 20ڈگری تک نیچے چلا گیا ہے۔

Rome blanketed in heavy snowfall
سفری پریشانیوں کے باوجود سیاحوں اس برف باری کا خوب لطف اٹھا رہے ہیں۔
Rome blanketed in heavy snowfall
سال 2012کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب روم میں اتنی زیادہ برف باری ہورہی اور ساتھ میں تیز ہوا بھی چل رہی ہے۔

Rome blanketed in heavy snowfall
مقامی لوگوں کو ٹریفک نظام میں کوئی پریشانی نہ ہو اس کے لئے برف ہٹانے کا کام جاری ہے ۔
Rome blanketed in heavy snowfall
برفباری کی ایک تصویر

(سبھی فوٹوزسوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Heavy snowfall in rome in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply