تصاویر:وکی کوشل سے قطع تعلق کے بعد ہرلین سیٹھی ڈپریشن کا شکار

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل سے جدائی کے بعد ہرلین سیٹھی ڈپریشن کا شکار ہو گئی ہیں ۔

Harleen Sethi Suffering from Depression After her Breakup with  Vicky Kaushal?

خیال رہے کہ وکی نے علیحدگی اختیار کرنے سے ایک ہفتہ پہلے ہی ہرلین کو یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ خود کو غیر محفوظ محسوس نہ کریں۔ ویب سائٹ پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق و کی کوشل سے قطع تعلق کے بعد ہرلین سیٹھی ٹھیک نہیں ہیں ،حالانکہ اس بارے میں بات کرنے والے شخص نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ جلد ہی اس پریشانی سے باہر آجائیں گی۔

Harleen Sethi Suffering from Depression After her Breakup with  Vicky Kaushal?

ہرلین سیٹھی ڈپریشن سے ابرنے کے لئے وہ اپنی فیملی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزار رہی ہیں جو انکے ساتھ ہر وقت میں کھڑے ہیں ۔

Harleen Sethi Suffering from Depression After her Breakup with  Vicky Kaushal?

واضح ہو کہ تعلقات منقطع ہونے کی خبروں کے درمیان ایسی بھی خبر یں ہیں کہ بالی ووڈ اداکار راج کمار راو¿ نے وکی کوشل کو تعلقات کے حوالے سے مشورہ دیا تھا کہ وکی کوشل کو لوگوں کی منفی باتوں کو سننے کے بجائے اپنے رشتے کو مضبوط بنائے رکھانے پر زور دینا چاہئے۔

Harleen Sethi Suffering from Depression After her Breakup with  Vicky Kaushal?

اس مشورے کے بعد وکی کوشل نے بھی ہرلین سے افواہوں پر دھیان نہ دینے اور ان پر یقین نہ کرنے کے لئے کہاتھا ،حالانکہ اس بات چیت کے ایک ہفتہ بعد ہی دونوں کی راہیں الگ ہو گئیں۔

Harleen Sethi Suffering from Depression After her Breakup with  Vicky Kaushal?

ایسا خیال کیا جار ہا ہے کہ ویکی اور ہرلین کے بریک اپ کی وجہ کٹرینہ کیف اور بھومی پیڈنیکر ہیں۔ اداکار ویکی کوشلاداکارہ کٹرینہ کیف سے فون پر اکثر بات کرتے ہیں، وہیں بھومی پیڈنیکر کے ساتھ بھی و کی کا نام وابستہ کیا جارہا کیونکہ دونوں جلد ہی ایک فلم میں ساتھ نظر آنے والے ہیں ،کہا رجا رہا کہ ان کے درمیان بڑھتی نزدیکیوں کی وجہ سے ہرلین سیٹھی کافی اداس تھیں۔

(تصویریں انسٹاگرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Harleen sethi suffering from depression after her breakup with vicky kaushal in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.