اس بالی وڈ اداکارہ نے اتاری تھی اداکار کی پینٹ، ویٹر سے کر دی تھی سیکس کی ڈیمانڈ، دیکھیں تصویروں میں

نئی دہلی: ہندی اور بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ منمن سین کی بیٹی اداکارہ ریا سین آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ ریا سین 38 سال کی ہو گئی ہیں۔

happy birthday controversies of bollywood actress riya sen

24 جنوری 1981 کو کولکاتہ میں پیدا ہوئی ریا نے کئی بالی وڈ اور بنگلہ فلموں میں کام کیاہے لیکن وہ اپنی اداکاری سے زیادہ تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہی ہیں۔

happy birthday controversies of bollywood actress riya sen

اپنی زندگی میں ریا سین نے کئی ایسے کام کئے ہیں جس نے بالی وڈ اور ان کے مداحوں کو حیران کردیا۔ریا سین اور اشمت کے درمیان افیئر کی خبریں کافی چرچا میں رہی تھیں۔ اس کے علاوہ دونوں کا ایک فحش ایم ایم ایس بھی لیک ہواتھا جس نے اس خوبصورت اداکارہ کے کریئر پر بریک لگا دیا تھا۔

happy birthday controversies of bollywood actress riya sen

ریا سین کے اوپر ‘راگنی ایم ایم ایس ریٹرن’ کے سیٹ پر اپنے کو۔اسٹار کے کپڑے اتارنے کے الزام لگے تھے۔ اداکار نشانت ملکانی نے ریا پرالزام لگایا تھا کہ جب وہ ریا سین کے ساتھ ایک انٹیمیٹ سین شوٹ کر رہے تھے اور اسی دوران ریا نے کیمرے کے سامنے ان کا لوور یہ کہتے ہوئے نیچے کھینچ دیا کہ ایسا کرنے سے خواتین انہیں پسند کریں گی۔

happy birthday controversies of bollywood actress riya sen

نشانت ملکانی کے مطابق ریا سین نے ان کی مرضی کے بغیر کپڑے اتارے تھے۔سال 2016 میں ریا سین ایک پارٹی مین کافی وائلڈ انداز میں نظر آئی تھیں۔ اس میں وہ ایک لڑکی کو کس کرتی نظر آرہی تھیں۔ ساتھ ہی وہ دوسرے لڑکوں کے ساتھ بھی فحش انداز میں تصویر لے رہی تھیں۔

happy birthday controversies of bollywood actress riya sen

میڈیا رپورٹس کی مانیں تو مارچ 2017 میں ریا سین ممبئی کے اندھیری میں ایک ریسٹورینٹ میں پہنچیں جہاں انہوں نے ویٹر سے سیکس کی ڈیمانڈ کر ڈالی۔ در اصل ریا کسی ایک ڈش کا نام لینا چاہتی تھیں لیکن ان کے منھ سے نکل گیا۔جس سے ویٹر شرمندہ ہوگیا۔ حالانکہ اس کے بعد ریا نے اپنی غلطی سدھار لی تھی۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Happy birthday controversies of bollywood actress riya sen in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.