’مجھے امید ہے کہ شائقین آج بھی کھلے دل سے مجھے قبول کریں گے‘

نئی دہلی:حال ہی میں ریلیز ہو ئی فلم ’ ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ میں نظر آئیں ہندی سنیما کی معروف اداکارہ جوہی چاؤلہ نے ایک بار پھر شائقین سے امیدیں وابستہ کرلیں اور کہا ہے کہ امید ہے کہ شائقین مجھے آج بھی کھلے دل سے قبول کریں گے۔

Grateful that people still accept me with open arms: Juhi Chawla

میڈیا خبروںکے مطابق جوہی چاؤلہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اداکاری ہی ہے جسے میں اچھی طرح کرسکتی ہوں مجھے نہیں پتا کہ میں اور کچھ بھی کر پاؤں گی کہ نہیں۔

Grateful that people still accept me with open arms: Juhi Chawla

اصل بات تو یہ ہے کہ میں خوش اخلاقی کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ ہوں اور جب جب موقع ملے گا میں اسکرین پر ضرور آؤں گی۔

Grateful that people still accept me with open arms: Juhi Chawla

سابق مس انڈیا جوہی نے یہ بھی کہا کہ میں فلم میکرز کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے فلم میں کام کرنے کا موقع دیا لیکن میں اس حوالے سے کوئی سوال یا کوئی تجزیہ کرنا نہیں چاہوں گی۔

Grateful that people still accept me with open arms: Juhi Chawla

مجھے امید ہے کہ شائقین مجھے آج بھی کھلے دل سے قبول کریں گے۔

Grateful that people still accept me with open arms: Juhi Chawla

واضح رہے کہ تین دہائیوں سے بالی ووڈ پر راج کرنے والی جوہی چاؤلہ نے فنی کیریئر میں ’قیامت سے قیامت تک‘، ’ہم ہیں راہی پیار کے‘، ’ڈر‘ اور ’دراڑ‘ جیسی کئی سپرہٹ فلموں میں کام کیا اور بہت سے نامور ایوارڈ اپنے نام کیے۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Grateful that people still accept me with open arms juhi chawla in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.