گوری خان نے شاہ رخ خان کی بیوی ہونے کے معنی بتائے

نئی دہلی: ہندوستان کے ہی نہیں عالمی سطح پر سپر اسٹار مانے جانے والے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ، جو خود بھی ایک کامیاب بزنس خاتون ہیں،حال ہی میں پونے میں گروتس رتنا نام کی کتاب کے اجرا کے موقع پر آئی اے این ایس کو دیئے انٹریو میں شاہ رخ خان کی بیوی ہونے کے منفی اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ’ کہ مجھے لگتا ہے کہ شاہ رخ کی اہلیہ ہونے کے کافی مثبت اثرات ہیں ، میں ان سبھی مثبت چیزوں کو اپناتی ہوں اور منفی چیزوں پر خاص دھیان نہیں دیتی ۔

Gauri Khan reveals what are the 'postive and negative' of being Shah Rukh Khan's wife

گوری نے مزید کہا ’ اگر کچھ نگیٹوز(منفی) ہیں تو میں انہیں نظر انداز کر دیتی ہوں اور ا سکی وجہ صاف ہے ، کہ انہوں(شاہ رخ )نے گوری خان ڈیزائنز کو لانچ کرنے میں میری مدد کی ہے ، ا سلئے وہ میرے لئے ضروری ہیں ۔

Gauri Khan reveals what are the 'postive and negative' of being Shah Rukh Khan's wife

انہوںنے کہا کہ کہ مذاق سے ہٹ کر کہوں تو میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ انہوںنے ہمارے پریوار کے لئے کافی کچھ کیا ہے ، وہ ایک بہترین شوہر اور والد ہیں، میں کہہ سکتی ہوں کہ ان کی اہلیہ ہونے کے ناطے میرلئے چیزیں مثبت ہی رہیں ہیں اور میں کچھ بھی منفی چیزیں شیئر کرنا نہیں چاہتی ہوں‘۔

Gauri Khan reveals what are the 'postive and negative' of being Shah Rukh Khan's wife

گوری خان نے آگے کہا ’ مجھے لگتا ہے کہ میں ایک عام زندگی جی رہی ہوں جیسے کوئی بھی ورکنگ خاتون جیتی ہے ، میں میڈیا کا اتنا ہی استعمال کرنے کی کوشش کرتی ہوں جتنی مجھے اپنے کام کے دوران ضرورت پڑتی ہے۔

Gauri Khan reveals what are the 'postive and negative' of being Shah Rukh Khan's wife

انہوںنے کہا مجھے لگتا ہے کہ اگر آپ اپنا کام لوگوں کو دیکھانا چاہتے ہیں میڈیا بھی کافی معنی رکھتا ہے اس کے لئے علاوہ میں بے حد کم موقعوں پر توجہ کی مرکز بنی رہنا پسند کرتی ہوں‘۔

Gauri Khan reveals what are the 'postive and negative' of being Shah Rukh Khan's wife

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Gauri khan reveals what are the postive and negative of being shah rukh khans wife in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.