گوری خان کا خلاصہ، شاہ رخ نہیں کوئی اور ہے ان کا فیورٹ

نئی دہلی: کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں پروڈیوسر زویا اختر او رکرن جوہر ان کے سب سے پسندیدہ شخصیت ہیں۔
گوری نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا’ میرے پسندیدہ لوگ‘ اس تصویر میں کرن جوہر اور زویا اختر نظر آ رہے ہیں۔

Gauri Khan reveals her favourite people
قابل غور ہے کہ شاہ رخ خان آج بھلے ہی بالی وڈ کے بادشاہ کیوں نہ ہوں لیکن گھر کے اندر اور باہر سبھی بڑے فیصلے ان کی بیوی گوری خان ہی لیتی ہیں ۔
Gauri Khan reveals her favourite people
شاہ رخ کے پروڈکشن ہاؤس ’ ریڈ چلی انٹر ٹینٹنٹ ‘ کے کاروبار کو گوری خان ہی دیکھتی ہیں ۔
Gauri Khan reveals her favourite people
شاہ رخ خان کی بات کریں تو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ زیرو ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
Gauri Khan reveals her favourite people
فلم زیرو’ میں کنگ خان ایک چھوٹے آدمی ( باونے ) کا کردار ادا کر رہیں ۔
Gauri Khan reveals her favourite people
اس فلم میں شاہ رخ کے ساتھ کترینہ کیف اور انوشکاشرما بھی مرکزی کردار میں ہیں۔

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے)

 

Title: gauri khan reveals her favourite people | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply