دپیکا پڈکون نے میرے لیے ہوٹل سے شیمپو کی بوتلیں چوری کیں : ادا کارہ کی قریبی دوست کا انکشاف

نئی دہلی: دوست ہماری اور آپ کی زندگی میں الگ ہی مقام رکھتے ہیں ، کچھ دوست زندگی بھر ساتھ رہتے ہیں ، ایسے دوستوں کے ساتھ کئی دلچسپ کہانیاں وابستہ ہوتی ہیں ۔ فلمی ستاروں کے بارے میں بھی کئی واقعے سنے جاتے ہیں ۔

Friend reveals Deepika Padukone’s best kept secrets, says actor will steal miniature shampoo bottles from hotels for her

حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون کے بارے میں ان کی ایک خاص خاتون دوست جس کا نام اسنہا راماچندرن ہے نے حیران کن انکشاف کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ فرینڈشپ ڈے کے موقع پر دپیکا کی فرینڈ اسنہا نے ایک پیارا سا نوٹ لکھ کر اداکارہ کی تعریف کرنا چاہ رہی تھیں لیکن تعریفوں بھرے اس نوٹ نے میں دوست کی ذرا سی شرارت خبروں کی سرخیاں بن گئی ۔

Friend reveals Deepika Padukone’s best kept secrets, says actor will steal miniature shampoo bottles from hotels for her

اسنہا راما چندرن نے بالی وڈ اداکارہ رپیکا پڈکون کی ویب سائٹ پر اس نوٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جن کی موجودگی ایک پیار بھرا معانقہگرم کوکووا کے کپ کی طرح ہو؟ کوئی ایسا جس سے آپ گھنٹوں بات کر سکے ہوں، جس کی آنکھوں میں ترس آتا ہو، جس کا دیکھنا آپ کو اپنے لئے فکرمند ہونے کا احساس دے‘۔

Friend reveals Deepika Padukone’s best kept secrets, says actor will steal miniature shampoo bottles from hotels for her

دپیکا کی دوست نے مزید لکھا ہے کہ ’ کوئی ایسا جو زیادہ ہی آرگنائز ہو، وہ آپ کے ساتھ آپ کا گھر خوشی سے آرگنائز کرے، کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہو جو کہ چوری کرےگا، میرا مطلب جب وہ ٹریول کرےگی تو ہوٹل سے آپ کے پسندیدہ شیمپو کی بوتلیں جمعکرےگی ، کیونکہ اسے پتہ ہے آپ ان سے پیار کرتے ہیں ، میں کرتی ہوں! میں کرتی ہوں! یہ ہے میری ڈارلنگ دوست دپیکا پڈکون ، یہ ہمارے جیسے دوستوں کے لئے ایک خوشی کا دن ہے “۔

Friend reveals Deepika Padukone’s best kept secrets, says actor will steal miniature shampoo bottles from hotels for her

ادکارہ دپیکا ان دنوں میگھنا گلزار کی فلم ’ چھپاک‘ کو لیکر کافی مشغول ہیں، اس فلم کے علاوہ دپیکا اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ آنے والی فلم 83میں بھی جلوہ گر ہوں گی ، یہ فلم ہندوستانی کرکٹ کے سابق کپتان کپل دیو کی زندگی پر مبنی ہے۔ دپیکا نے اس فلم میں کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھا رہی ہیں اور اداکار رنویر سنگھ کپل دیو کے رول میں نظر آئیں گے۔

Friend reveals Deepika Padukone’s best kept secrets, says actor will steal miniature shampoo bottles from hotels for her

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Friend reveals deepika padukones best kept secrets says actor will steal miniature shampoo bottles from hotels for her in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.