آٹھ سا ل کی عمر سے نن بننے کی ٹرینگ لینے والی خاتون بن گئی پورن اسٹار ، جانیں کیسے؟

نئی دہلی: ان دنوں سوشل میڈیا میں کولمبیا کی پورن اسٹار یودی پینڈا  کی خوب چرچا ہو رہی ہے۔ در اصل یو دی پینڈا کے بچن کا خواب تھا کہ کہ وہ ایک دن نن بنے اور اس کے لئے انہوں نے 8سال تک نن بننے کی ٹرینگ لی تھی۔

Former nun abandons convent to pursue a career in porn
میڈیا کو دئیے اپنے ایک انٹرویو میں یودی پینڈا نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ” جب میں اربا کے ایک اسکول میں پڑھتی تھی تب وہاں مذہبی تعلیم دینے کے لئے کئی نن آتی تھیں، جنہوںنے ان کی زندگی پر گہرااثر ہوا اور اسی وجہ سے میں نے نن بننے کا فیصلہ لے لیا تھا۔
Former nun abandons convent to pursue a career in porn
پورن اسٹار یودی نے بتایا کہ 10کی سال کی عمر میں وہاں کے کنوینٹ میں داخلہ لیا اور وہاں رہ کر 8سال تک نن بنننے کی ٹرینگ لی اسی دوران مجھے وہا ںکے ایک مذہبی رہنما سے محبت ہو گئی جس کے بعد ان کی سوچ بدل گئی اور انہوں نے نن بننے کا اپنا فیصلہ بدل ،حالانکہ میں اور وہ آگے نہیں بڑھ سکے اسی وجہ سے میں نے کنوینٹ چھوڑ دیا اس وقت میری عمر 18سال تھی۔
Former nun abandons convent to pursue a career in porn
یودی نے بتایا کنوینٹ چھوڑنے کے بعد میں میڈلن شہر آ گئی جہا ںانہیں نسلے کمپنی میں ملازمت مل گئی اسی دوران میری ملاقات جوعان بسٹوس نام کے شخص سے ہوئی جو ایک ایڈلٹ ویب کیم پورٹل کے لئے ماڈل کی تلاش میں تھا۔
Former nun abandons convent to pursue a career in porn
یودی نے بتایا کہ اس نے مجھ میں دلچسپی دیکھائی تو میں نے بھی اڈیشن دے دیا اور اس کے بعد میرا سلیکشن ہوگیا اور میں پورن اسٹار انڈسٹری میں کام کرنے لگی۔
Former nun abandons convent to pursue a career in porn
پورن اسٹار یودی مزید کہتی ہیں کہ ” شروع میں مجھے تھوڑا عجیب لگا لیکن بعد میں مجھے یہ سب اچھا لگنے لگا اور میں اپنے کام سے بہت محبت کرتی ہوں نہ تو ا س کے لئے کوئی شرم محسوس کرتی ہوں اور نہ ہی دکھ ہے۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Former nun abandons convent to pursue a career in porn in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply