بگ باس میں نظر آنے والی مونا لسا اب سکسی بھابھی کے کردار میں دیکھائی دیں گی

نئی دہلی: ٹی وی شو بگ باس سیز ن 10 سے مقبولیت پانے والی بھوجپوری اداکارہ مونا لسا ایک بار پھراپنے مداحوں کا دل جیت نے کیلئے تیار ہیں۔ اداکارہ اس بارسکسی بھابھی کے کردار میں نظر آنے والی ہیں ۔ ایکٹر مونالسا بنگالی ڈجٹیل شو ’ دوپور ٹھاکرپو‘ کا دوسرے سیز ن میں نظر آئیں گی۔

Former Bigg Boss contestant Mona Lisa rocks a sexy bhabhi avatar for Dupur Thakurpo 2
بتایا جا رہا کہ مونا لسا اس شو میں جھوما بھابھی کا کردار ادا کرتی دیکھائی دیں گی۔
Former Bigg Boss contestant Mona Lisa rocks a sexy bhabhi avatar for Dupur Thakurpo 2
اداکارہ مونا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اس شو کا ٹیزر بھی ریلیز کیا ، شو کا انتظار کر رہے فینس کو اس شو کا ٹیز ر خوب پسند آ رہا ہے۔
Former Bigg Boss contestant Mona Lisa rocks a sexy bhabhi avatar for Dupur Thakurpo 2
مونا لسا کے سبھی پرستار جم کر تعریف بھی کر رہے ہیں۔
Former Bigg Boss contestant Mona Lisa rocks a sexy bhabhi avatar for Dupur Thakurpo 2
مونا نے ٹیزر کے ساتھ ساتھ اپنے انسٹاگرام پر اش شو جوڑے لک کئی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ کافی حسین اور خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Former Bigg Boss contestant Mona Lisa rocks a sexy bhabhi avatar for Dupur Thakurpo 2
مونا کا کہنا ہے کہ اس شو میں میرا کردار کافی گلیمرس ہے لیکن جھوما واقعی میں کافی سنپل ہے ، اس کی ادائیں اور بات کرنے کاانداز کی وجہ سے لڑکے اس کی طرف متاثر ہو جاتے ہیں۔

(سبھی تصویریں مونا لسا انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: former bigg boss contestant mona lisa rocks a sexy bhabhi avatar for dupur thakurpo 2 | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply