دنگل گرل فاطمہ شیخ کا نیا لک

نئی دہلی: فلم ’ دنگل‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ ان دنوں اپنے آنے والی فلم ’ ٹھگ آف ہندوستان‘ کو لیکر کا فی سرخیوں میں ہیں۔ دنگل فلم کے بعد ایک بار پھر عامر خان اور ثنا شیخ فلم ٹھگ آف ہندوستان میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ بہر حال اس فلم کے لئے پہلے عامر خان نے اپنا لک بدلا اور اب فاطمہ شیخ´ نے بھی اپنا لک بدل لیا۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثنا نے اپنے آئی برو کو تھوڑا سیو کر لیا ہے۔

Fatima Sana Shaikh shaved her eyebrow for Thugs of Hindostan?
فلم ٹھگ آف ہندوستان اس سال نومبر میں ریلیز ہوگی
Fatima Sana Shaikh shaved her eyebrow for Thugs of Hindostan?
ٹھگ آف ہندوستان فلم یش راج فلمس ایک میگا پروجکٹ ہے
Fatima Sana Shaikh shaved her eyebrow for Thugs of Hindostan?
فلم میں ثنا شیخ علاوہ سپراسٹار امیتابھ بچن عامر خان اور کترینہ کیف بھی ہیں
Fatima Sana Shaikh shaved her eyebrow for Thugs of Hindostan?
تصویر میں فاطمہ ثنا شیخ

( فوٹوز:یوگین شاہ)

Title: fatima sana shaikh shaved her eyebrow for thugs of hindostan | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply