تصویروں میں دیکھیں وہ چند مشہور لوگ جو ہم سے سال 2018 میں بچھڑ گئے

نئی دہلی: سال 2018 اپنے ساتھ بہت سی یادیں لیے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ہندوستان سمیت بہت سی عالمی شخصیات ہمارا ساتھ چھوڑ گئیں، جن کا خلا کسی نہ کسی صورت محسوس ہوتا رہے گا۔
ذیل میں شوبز، سیاست، اسپورٹس اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی ان اہم شخصیات کی زندگیوں پر ایک نظر ڈالی جارہی ہے، جو رواں برس ہم سے بچھڑ گئیں، لیکن ان کی یادیں، ان کا کام اور نظریات کسی نہ کسی صورت زندہ رہیں گے اور آنے والے لوگوں کو متاثر کرتے رہیں گے۔

Famous People Who Died in 2018
اٹل بہاری واجپئی
Famous People Who Died in 2018
جارج بش سینئر
Famous People Who Died in 2018
کلثوم نواز 
Famous People Who Died in 2018
کوفی عنان 
Famous People Who Died in 2018
سری دیوی
Famous People Who Died in 2018
قاضی واجد
Famous People Who Died in 2018
اسٹیفن ہاکنگ
Famous People Who Died in 2018
جان مک کین 
Famous People Who Died in 2018
عاصمہ جہانگیر 

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Famous people who died in 2018 in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment