اداکارہ ایشا گپتاکی ساڑی والی تصویر یں دیکھ ان کی خوبصورتی کے قائل ہو جائیں گے

نئی دہلی: اپنی بولڈ اداؤں کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ ایشا گپتا ایک بار چرچا میں آگئی ہیں۔ویسے ایشا گپتا آئے دن اپنی تصویریوںکی وجہ سے بھی بحث کا موضوع بنی رہتی ہیں لیکن ان دنوں وہ اپنے ٹرڈیشنل ساڑی لک کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔

Esha Gupta at the launch of sister Neha Gupta’s festive collection in Atosa
جی ہاں!ان دنوں ایشا گپتا کی ساڑی والی کئی تصویریں سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہیںاور ان تصویروں کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
Esha Gupta at the launch of sister Neha Gupta’s festive collection in Atosa
دراصل ان تصویروں میں ایشا گپتا پیلے رنگ کی ساڑی پہنی ہوئی ہیں جس میں وہ کافی حسین و خوبصورت اورشاندار لکس میں نظر آ رہی ہیں۔
Esha Gupta at the launch of sister Neha Gupta’s festive collection in Atosa
آپ کو بتا دیں کہ یہ تصویریں ایشا گپتا کی ان کی بہن نیہا گپتا کے کپڑوں کے نئے کلکشن کے لانچ کے موقع کی ہیں۔
Esha Gupta at the launch of sister Neha Gupta’s festive collection in Atosa
نیہا گپتا اداکارہ ایشا گپتا سے عمر میں بڑی ہیں اور ایشا مانتی ہیں کہ ان کی بہن کا انداز ان سے بہترین ہے۔
Esha Gupta at the launch of sister Neha Gupta’s festive collection in Atosa
اداکارہ ایشا گپتا اپنی بہن نیہا گپتا کے کلکشن ’ غزل‘ کی لانچنگ کے دوران بہت سی بتایں بھی شیئر کیں۔
Esha Gupta at the launch of sister Neha Gupta’s festive collection in Atosa
ایشا نے اپنی بہن کے ساتھ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انسٹا گرام پر لکھا ہے ” M so proud of you. I love you“۔

(فوٹو بشکریہ ہنگامہ)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: esha gupta at the launch of sister neha guptas festive collection in atosa in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply