سلمان خان کے ساتھ ایک منٹ کے پرومو میں دیکھی ماڈل کی کھلی قسمت ،ملی بڑی پیشکش

نئی دہلی: ایسا کہنا غلط نہ ہوگا کہ سلمان خان ہندی فلم انڈسٹری کے گاڈ فادر ہیں، ان کے ساتھ فلمی پردے پر نظر آنا کسی بھی فنکار کے لئے کسی لاٹری سے کم نہیں ہوتا اور اس فنکار کی تو قسمت ہی کھل جاتی ہے سلمان کے ساتھ پردے پر دیکھائی دینا ایک اچیومینٹ سے کم نہیں ہے ان کے ساتھ پردے پر نظر آنا فائدمند ثابت ہوتا ہے۔

Dus Ka Dum Promo Actor Yogita Bihani Bags Lead Role In Ekta Kapoor's Show Dil Hi Toh Hai
اب یوگیتا بیہانی کی ہی بات کر لیجئے، پہلے تو لوگ ان کا نام تک نہیں جانتے تھے لیکن سلمان خان کا لکی فیکٹر ان کے لئے کامیابی لیکر آیا ہے،
Dus Ka Dum Promo Actor Yogita Bihani Bags Lead Role In Ekta Kapoor's Show Dil Hi Toh Hai
پہلے یوگیتا بیہانی کا نام ایک جدو جہد کرنے والی ماڈل میں شمار ہوتا تھا پر سلمان خان کے ٹی وی شو’ دس کا دم‘ کے پرومو میں دبنگ خان کے ساتھ ایک منٹ کے لئے اسکرین شیئر کرتے ہی ان کی قسمت کھل گئی۔
Dus Ka Dum Promo Actor Yogita Bihani Bags Lead Role In Ekta Kapoor's Show Dil Hi Toh Hai
میڈیا خبروں کے مطابق یوگیتا کو ایکتا کپور نے اپنے نئے شو ’دل ہی تو ہے‘ کےلئے سائن کیا ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق شو دس کا دم کے پرومو میں یوگیتا کی خود اعتمادی اور اسکرین پرزنٹیشن دیکھ کر ایکتا کی ٹیم بے حد متاثر ہوئی ہے۔
Dus Ka Dum Promo Actor Yogita Bihani Bags Lead Role In Ekta Kapoor's Show Dil Hi Toh Hai
اسی وجہ سے انہوں نے یوگیتا کو ٹی وی شو میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Dus Ka Dum Promo Actor Yogita Bihani Bags Lead Role In Ekta Kapoor's Show Dil Hi Toh Hai
جب یوگیتا سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں بہت خوش ہوں ، میں جلد شوٹنگ کی تیاری کر رہی ہوں ، امید کروں گی کہ میرا کام لوگوں کو پسند آئے“۔

 

(سبھی فوٹوز یوگیتا انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Dus ka dum promo actor yogita bihani bags lead role in ekta kapoors show dil hi toh hai in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment