میں ہیجان انگیز اور شہوانی جذبات والے سین پسند نہیں کرتی : دویانکا ترپاٹھی

نئی دہلی: چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ دویانکاترپاٹھی نے اسپاٹ بوائے کو دیئے ایک انٹریو میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے بارے میں بلا تکلف بولتے ہوئے کہا کہ ’ میں ہیجان انگیز اور شہوانی جذبات والے مناظر پسند نہیں کرتی ۔

Divyanka Tripathi's BOLD INTERVIEW On Her Kissing Scenes, Plans Of A Baby, Fashion-Police Issues And Lots More

دویانکا ترپاٹھی نے کہا کہ آپ کو بہت زیادہ شو کرنے کی ضرورت نہیں ہے، آڈینس بہت انٹیلی جینٹ ہے، میں نے کولڈ لسی اور چکن مسالہ کی شروعات میں ہی یہ صاف کر دیا تھا کہ اگر آپ مجھ سے ویسا کچھ امید کر رہے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ میں اس کے لئے فٹ نہیں ہوں۔

Divyanka Tripathi's BOLD INTERVIEW On Her Kissing Scenes, Plans Of A Baby, Fashion-Police Issues And Lots More

اداکارہ دویانکا نے ایکتا کپور کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ( ایکتا کپور) کافی سپورٹیو ہیں، وہ جانتی ہیں کہ سچ میں میں کون ہوں، اسی حساب سے اسکرپٹ لکھی گئی، ویب سریز میں کچھ بوسہ بازی کے مناظر تھے، جو کہ میں نے نہیں کئے تھے، ایسا لگے گا کہ میں کس کررہی رہی ہوں جب کہ ایسا نہیں ہے ، راجیو کے ساتھ میری کیمیسٹری شاندار ہے۔

Divyanka Tripathi's BOLD INTERVIEW On Her Kissing Scenes, Plans Of A Baby, Fashion-Police Issues And Lots More

دویانکا نے مزید کہا کہ پروڈکشن نے کافی ٹرائی کیا کہ میں بوسہ بازی کے مناظر کے لئے مان جاؤں ، سیٹ پر میری کھینچائی ہوتی تھی ، سب سے زیادہ راجیو کرتے تھے ۔ اداکارہ نے آگے کہا کہ ’ راجیو کہتے تھے کہ آج ہمیں اصلی کسینگ سین چاہئے ، بھلے ہی اسکرپٹ میں لکھا نہیں ہو، لیکن تمہیں آڈینس کو دیکھنا ہوگا ، سبھی میری ٹانگ کھینچتے تھے۔ انہوںنے کہا کہ میں ہمیشہ کسینگ سین شوٹ ہو جانے کے بعد دیکھا کرتی تھی کہ میرے ساس ،سسر کو کیسا لگے گا ، مجھے کسی کی طرف سے کوئی دباؤ نہیں ہے ، میرے شوہر وویک دہیا تو بہت سپورٹیو ہیں۔

Divyanka Tripathi's BOLD INTERVIEW On Her Kissing Scenes, Plans Of A Baby, Fashion-Police Issues And Lots More

دویانکا ترپاٹھی نے کہا کہ اگر کبھی اسکرپٹ کی ضرورت ہوگی تو میں اپنی فیملی سے بات کروں گی اور کبھی ایسے انکار نہیں کروں گی، میں کروں گی۔بے بی پلانگ کے بارے میں دویانکا نے کہا کہ ابھی بے بی کو لیکر کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Divyanka tripathis bold interview on her kissing scenes plans of a baby fashion police issues and lots more in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.