اداکارہ دویہ د تہ نے کہا بالی وڈ انڈ سٹری میں اپنا قریبی نہ ہونے کی وجہ سے کئی پروجکٹ چھوڑنے پڑے

نئی دہلی:اداکارہ دویہ دتہ بالی وڈ کی ان اداکاراؤں میں شمارہیں جو اپنی بات دنیا کے سامنے کہنے میں ذرسی جھجھک محسوس نہیں کرتی ۔ان کی اس خوبی کو لوگوں سے کافی سراہنا بھی ملتی ہے۔

Divya Dutta Says She Lost Films Because She Didn't Have A 'Sugar Daddy'
حال ہی میں اداکارہ دویہ دتہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈے جی ایرانی کے ساتھ بچپن میں ہوئے ریپ کے بارے میں ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے حالات میں جھکنا کیسے ہماری کمزوری اور پسند پر منحصر ہے۔
Divya Dutta Says She Lost Films Because She Didn't Have A 'Sugar Daddy'
دویہ کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن ان کا مقابلہ کرنا پوری طرح سے ہم پر ڈیپنڈ کرتا ہے۔
Divya Dutta Says She Lost Films Because She Didn't Have A 'Sugar Daddy'
اداکارہ دویہ دتہ اپنے ذاتی تجربے کا اشتراک کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس ایسی حالت سے بچ نکلنے کا راستہ تھا لیکن جن کے ساتھ ایسا ہو جاتاہے ان کو اکیلے ہی اس کا مقابلہ کرنا ہوتا ہے۔
Divya Dutta Says She Lost Films Because She Didn't Have A 'Sugar Daddy'
دویہ سے جب سوال کیا گیا کہ کیا کبھی ان سے کریئر میں سمجھوتہ کرنے کےلئے کہا گیا ہے تو انہوں نے بتایا کہ کیسے ان کے سامنے انڈایریکٹرلی ایسی پیشکش رکھی گئی تھی –
Divya Dutta Says She Lost Films Because She Didn't Have A 'Sugar Daddy'
انہو ں نے بتایا کہ کیونکہ اس انڈسٹری میں ان کا کوئی ہے نہیں اس لئے انہیں کئی پروجکٹ بھی چھوڑنے پڑے۔ حالانکہ انہوں نے کہا کہ وہ ان سب چیزوں کے لئے شکرگزار بھی ہیں کیونکہ اس سے انہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔

(فوٹوز سوشل میڈیا سے  )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Divya dutta says she lost films because she didnt have a sugar daddy in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply