اسٹنٹ پریکٹس کے دوران سر میں ایسی چوٹ لگی تھی کہ چھ ماہ کے لیے میری یادداشت چلی گئی :دیشا پاٹنی

نئی دہلی: ہندی فلم انڈسٹری میں اداکارہ دیشا پاٹنی کا،جن کے ایکسرسائز اور جمناسٹک کے ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہی ہیں، کہنا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب پریکٹس کے دوران سر میں شدید چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ اپنی یادداشت کھو بیٹھی تھیں۔

Disha Patani reveals she lost her memory for six months due to a head injury

مڈ ڈے کو دیئے اپنے ایک انٹریو میں بالی وڈ اداکارہ دیشا پاٹنی نے بتایا کہ ’ ایک بار بجری سے بھرے فرش پر ٹریننگ کرتے ہوئے ان سر میں چوٹ لگ گئی تھی، یہ چوٹ اتنی سنگین تھی کہ 6مہینے کے لےے وہ اپنی یادداشت کھو بیٹھی تھیں۔

Disha Patani reveals she lost her memory for six months due to a head injury

دیشا پاٹنی نے مزید بتایا کہ ’ میں نے 6مہینے کے لئے اپنی لائف کھو دی تھی ، کیونکہ مجھے کچھ بھی یاد نہیں تھا۔ لیکن جب بات جمنا سٹک یا مارشل آرٹ کی ہوتی تو دیشا اتنی شدت کے ساتھ کرتی ہیں۔

Disha Patani reveals she lost her memory for six months due to a head injury

اداکارہ دیشا پاٹنی کا خیال ہے کہ ان چیزوں کی پریکٹس میں چوٹ لگنا لازمی ہے ۔

Disha Patani reveals she lost her memory for six months due to a head injury

انہوںنے کہا کہ ’ جب میں شوٹنگ نہیں کرتی ہوں، تب میںہفتے میں الگ الگ دن جمناسٹک اور مکس مارشل آرٹ کرتی ہوں، مارشل آرٹ کرنا جمناسٹک سے آسان ہے ۔

Disha Patani reveals she lost her memory for six months due to a head injury

اداکارہ دیشا پاٹنی نے کہا ’ آج میں جہاں بھی ہوں، وہاں پہنچنے میں مجھے کافی وقت لگا ہے ، آپ کو ہر دن یہ کرنا ہوتا ہے ، جب آپ کی ہڈیوں اور گھٹنے میںچوٹ لگنے لگے سمجھ لیجئے آپ اچھا کرنے لگے ہیں۔

(فوٹوز انسٹاگرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Disha patani reveals she lost her memory for six months due to a head injury in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.