آن لائن کئی مایوس لوگ ہیں جوذاتی زندگی سے خوش نہیں ہیں : دشا پاٹنی کا بیان

نئی دہلی: اداکارہ دشاپاٹنی بالی وڈ میں ابھی دو فلموں میں ہی کام کیا ہے لیکن ان کی فین فالوئنگ بہت زبردست ہے ، انسٹا گرام پر اداکارہ کے 20ملین فالورز ہیں اور وہ خود کو سوشل میڈیا کریزی بھی بتاتی ہیں۔

Disha Patani on getting trolled: There are so many frustrated people online

حال ہی دیئے اپنے ایک انٹریو میں اداکارہ دشا پاٹنی نے بتایا کہ وہ خود ہی اپنا انسٹا گرام چلاتی ہیں اور یہ لوگوں سے وابستہ رہنے ایک بہترین ذریعہ ہے ، اس کے ذریعہ فالورز کو آپ اپنے پروجکٹ کے بارے میںاپ ڈیٹ فراہم کر سکتے ہیں اور ان سے مشورے بھی لے سکتے ہیں “۔

Disha Patani on getting trolled: There are so many frustrated people online

ٹرولنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ دشا پاٹنی نے کہا ’ میں ٹرولنگ پر توجہ نہیں دیتی ،آن لائن کئی ایسے لوگ ہیں جو پریشان حال ہیں اور اپنی زندگی سے خوش نہیں ہیں۔

Disha Patani on getting trolled: There are so many frustrated people online

ایسے لوگوں کو دوسروں کے بارے میں برا بھلا کہنے میں مزہ آتا ہے، میں مثبت چیزوں پر دھیا ن دیتی ہوں اور خوش رہنا پسند کرتی ہوں“۔

Disha Patani on getting trolled: There are so many frustrated people online

خیال رہے کہ اداکارہ دشا پاٹنی اپنی عنقریب ریلیز ہونے والی فلم ’ بھارت ‘ کے حوالے سے سرخیوں میں ہیں، اس فلم دشا پاٹنی بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مدمقابل نظر آئیں گی ۔

Disha Patani on getting trolled: There are so many frustrated people online

فلم بھارت رواں سال ’ عید‘ کے موقع پرسنیماگھروں میں پیش کی جائے گی۔

(سبھی تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Disha patani on getting trolled there are so many frustrated people online in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.