ہزار جتن اور کوششوں کے بعد بھی میں ٹائیگر شراف کو کو متاثرنہ کر سکی: دیشا پاٹنی

نئی دہلی: حا ل ہی میں بامبے ٹائمز کو دیئے اپنے انٹریو میں اداکارہ دیشا پاٹنی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار ٹائیگر شراف کو متاثرکرنے کےلئے ان کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہورہی ہیں ۔

Disha Patani: I do not know if it's normal, but no man has invited me or proposed to leave.

اداکارہ دیشا نے اپنے جسمانی خد وخال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ’جسمانی طور پر میرے اندر کافی تبدیلی آئی ہے، لیکن اندر سے ابھی بھی میں بے حد شرمیلی ہوں ، میں ایک ایسی لڑکی ہوں جو شارٹس ، باسکٹ بال جرسی اور اسپورٹس جوتے پہننا پسند کرتی ہوں، میں جب چھوٹی تھی تو پوری ٹوم بوائے لگتی تھی ، اسکول میں میرے بہت چھوٹے بال ہوتے تھے ، ماڈل بننے سے پہلے میں نے ابتدائی اسکولی تعلیم یوپی کے بریلی میں حاصل کی۔ اورپھرکالج کی تعلیم پڑھائی لکھنو¿ اور نوئیڈا میں کی ۔

Disha Patani: I do not know if it's normal, but no man has invited me or proposed to leave.

انہوںنے کہا کہ میں پائلٹ بننا چاہتی تھی لیکن ایک وقت آتے آتے میرا شوق بدل گیا۔متوسط طبقہ سے آنے والی دیشا پاٹنی کا مزید کہناہے کہ ’ ان کی فیملی اب ان کے گلیمرس لک سے بالکل پریشان نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ماں ایک الگ نام اکاو¿نٹ سے انسٹا گرام پر انہیں اسٹاک کرتی ہیں، ساتھ ہییشا نے کہا کہ ا ن کی گلیمرس فوٹوز دیکھ کر کبھیبھی ان کے والد کو عجیب نہیں لگتا ہے۔

Disha Patani: I do not know if it's normal, but no man has invited me or proposed to leave.

سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ’ پہلے دن شوٹ میں ان کا اور سلمان کا سرکس والا سین تھا جس میں کافی خطرناک اسٹنٹ کرنا تھا ۔ انہوں کہا کہ وہ اس وقت کافی منجھ چکی تھیںاور کام پر یکسوئی کے ساتھ بھرپور توجہ دیتی تھیں ۔ اسلئے پہلے ہی دن سلمان خان کے ساتھ شوٹنگ میں بالکل بھی نروس نہیں ہوئی۔ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیشا نے کہا ’ مجھے آج تک کسی لڑکے نے پرپوز نہیں کیا ہے ، میں جھوٹ نہیں بول رہی ہوں، لڑکے کبھی بھی میری طرف متوجہ نہیں ہوئے ۔

Disha Patani: I do not know if it's normal, but no man has invited me or proposed to leave.

ٹائیگر شراف کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیشا نے کہا ’ کہ وہ انہیں انپریس کرنے کی کافی طویل وقت سے کوشش کررہی ہیں لیکن انہیںلگتا ہے کہ ٹائیگر ان میں دلچسپی ہی نہیں لیتے ہیں ۔ دیشا نے آگے کہا ’ ہم ساتھ میں ڈنر پر جاتے ہیں گھومتے ،پھرتے ہیں لیکن مجھے فرینڈ شپ سے کچھ سوا چاہئے۔ اداکارہ نے کہا’ کہ وہ ٹائیگر شراف کے لئے وہ فٹنس سے لیکر جمناسٹک سب کچھ کر رہی ہیں لیکن وہ متاثر نہیں ہو رہے ہیں، اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ وہ ٹائیگر کے ساتھ اپنا رشتہ دوستی سے آگے لے جانا چاہتی ہیں لیکن یہ ان کایکطرفہ پیار ہے۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Disha patani i do not know if its normal but no man has invited me or proposed to leave in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.