شادی کے موقع پر لک سے لیکر ہیئرکلر تک ہر چیز کا خیال رکھتی ہیں دیشا پٹانی

نئی دہلی: ایکٹر ٹائیگر شراف اور اداکارہ دیشا پٹانی ان دنوں کافی خوش ہیں اور اس کی اصل وجہ ہے ان دونوں کی فلم باغی 2کی کامیابی ۔ دونوں نوجوان اسٹار کی اس فلم نے باکس آفیس پر زبردست کمائی کر رہی ہے۔

Disha Patani Finds it Fun to Dress Up for Indian Weddings
فلم نے پہلے دن 25کروڑ کی کمائی کر دھمادار شروعات کے بعد فلم باغی 2اب تک 85کروڑ سے زیادہ تک بزنس کر لیا ہے۔ فلم جلد ہی 100کروڑ کلب میں شامل ہوجائے گی۔
Disha Patani Finds it Fun to Dress Up for Indian Weddings
اس فلم میں اداکارہ دیشا پٹانی خوبصورت انداز دیکھنے کو ملا ہے۔ فلم میں دیشا کالج گرل سے لیکر شادی شدہ خواتین کے کردار میں نظر آئیں۔
Disha Patani Finds it Fun to Dress Up for Indian Weddings
ریمپ پر جلوہ بکھیرنے والی دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ انہیں ٹرڈیشنل انڈین ویڈنگ کے لئے اچھے سے تیار ہونا کافی پسند ہے ۔
Disha Patani Finds it Fun to Dress Up for Indian Weddings
دیشا کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے لک کے ساتھ نئے نئے انداز کو استعمال کرنا اچھا لگتا ہے
Disha Patani Finds it Fun to Dress Up for Indian Weddings
اور وہ ہندوستانی شادیوں کے موقع پر خاص کر میک اپ ، ایکسسری اور ہیئر کلر پر زیادہ دھیان دیتی ہے۔

(فوٹوز سورس ٹوئیٹر)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Disha patani finds it fun to dress up for indian weddings in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment