ڈائریکٹر نے بوسہ دینے والے سین کے بہانے مجھ سے بدتمیزی کی تھی : زرین خان کا بیان

نئی دہلی:سلمان خان کے ساتھ فلم ’ ویر ‘ میں نظر آچکی اداکارہ زرین خان نے اپنے دیئے حالیہ ایک انٹریو میں کاسٹنگ کاوچ کے حوالے سے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ انڈسٹری میں نئی آئی تھیں تب انہیں ایک ڈائریکٹر نے اپنے ساتھ بوسہ دینے کے سین کی ریہرسل کرنے کہا تھا ۔

Director wanted to do kissing scene as rehearsal: Zareen Khan opens up on facing casting couch

زرین نے مزید کہا کہ ’ اس ڈائریکٹر نے کہا تھا کہ مجھے اپنے اندر کی جھجھک دور کرنی ہوگی۔ حالانکہ میں نے اسے ایسا کچھ بھی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

Director wanted to do kissing scene as rehearsal: Zareen Khan opens up on facing casting couch

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ زرین خان اپنی ایک تصویر کی وجہ سے سرخیوں میں تھیں، تصویر میں زرین خان کے اسٹریچ ماکرس دیکھائی دے رہے تھے جس وجہ سے انہیں شوسل میڈیا پر بہت زیادہ ٹرول کیا گیا تھا۔

Director wanted to do kissing scene as rehearsal: Zareen Khan opens up on facing casting couch

اس کے بعد زرین نے ایک بہترین پوسٹ لکھ کر ٹرولرس کو جواب دیا تھا ۔

Director wanted to do kissing scene as rehearsal: Zareen Khan opens up on facing casting couch

واضح رہے کہ بالی ووڈ میں اب تک کئی اداکارائیں کاسٹنگ کاو¿چ پر ہونے والے واقعات کے حوالے سے حیران کن انکشافات کر چکی ہیں ۔ ایسے کچھ انکشافات کرنے والی ادکاراو¿ں میں اداکارہ رادھیکا آپٹے اور کالکی کوئچلین بھی شامل ہیں۔

Director wanted to do kissing scene as rehearsal: Zareen Khan opens up on facing casting couch

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Director wanted to do kissing scene as rehearsal zareen khan opens up on facing casting couch in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.