تصاویر:سارہ علی خان کا اداکاروکی کوشل کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

نئی دہلی:گزشتہ سال دو فلموں کی کامیابی کے بعد سرخیوں میں آنے والی اداکارہ سارہ علی خان کے پاس ،جو آج کل ہدایت کار امتیاز علی کی فلم’ لو آج کل 2‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، پراجکٹوں کی بھرمار ہے، لیکن سارہ اب سوچ سمجھ کر فلموں کا انتخاب کرنا چاہتی ہیں۔

Did Sara Ali Khan refuse to star opposite Vicky Kaushal?

حال ہی میں اداکار وکی کوشل نے جن کی گزشتہ ماہ ریلیز ہوئی فلم ’ اوڑی‘ نے پورے ملک میں تہلکہ مچا رکھا تھا،سارہ علی خان کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کی تھی تاہم اداکارہ نے فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔

Did Sara Ali Khan refuse to star opposite Vicky Kaushal?

ویب سائٹ دکن کرونکل کے مطابق ویکی کوشل کی فلم ’ شہید ادھم سنگھ‘ کی سوانح حیات پر بنائی جانے والی فلم کے لئے فلمسازوںنے سارہ سے رابطہ کیا لیکن اداکارہ نے یہ فلم کرنے سے منع کردیا ۔

Did Sara Ali Khan refuse to star opposite Vicky Kaushal?

رپورٹ کے مطابق سارہ چاہتی کہ وہ ایسے رول کریں جو انہیں زیادہ کریٹو اسپیس آفر کریں۔ ایسا خیال کیا جا رہا ہ کہ اس فلم میں سارہ کا کردار زیادہ اہمیت کا حامل نہیں تھا۔

Did Sara Ali Khan refuse to star opposite Vicky Kaushal?

کردار کے علاوہ و کی کوشل کی فلم کی تاریخیں سارہ کی فلم ’لو آج کل 2‘ سے مل رہی تھی ، اس لئے اداکارہ نے یہ فلم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

Did Sara Ali Khan refuse to star opposite Vicky Kaushal?

فلم ’ لو آجکل2‘ میں اداکارہ سارہ علی خان کے مد مقابل بالی ووڈ اداکار کارتک آرین نظر آئیں گے۔


(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Did sara ali khan refuse to star opposite vicky kaushal in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.