’ شدت‘ ‘ میری پہلی شدید داستان محبت والی فلم ہوگی: ڈائنا پینٹی

نئی دہلی: اداکارہ ڈائنا پینٹی کا کہنا ہے کہ فلم ’ شدت: جرنی بیونڈ لو‘ میری پہلی شدید محبت کی کہانی ہے۔

Diana Penty: ''Shiddat'' to be my first intense love story

حال ہی میں فلم ’ کاکٹیل ‘ سے بالی وڈ میں ڈبیو کرنے والی اداکارہ ڈائنا پینٹی نے اپنی فلم ’شدت‘ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم میری پہلی شدید محبت والی کہانی ہے ، یہی وجہ ہے کہ اس فلم کو لیکر وہ کافی پرجوش ہیں۔

Diana Penty: ''Shiddat'' to be my first intense love story

ادکارہ نے مزید کہا کہ فلم ’شدت‘ کومختصر کرنے کی خاص وجہ ا س کالواسٹوری ہونا ہی ہے۔ اداکارہ ڈائنا آگے بتایا کہ یہ فلم’ اگلے سال وسط میں ریلیز کی جائے گی۔

Diana Penty: ''Shiddat'' to be my first intense love story

خیال رہے کہ اداکارہ ڈائنا فلم ’ہیپی بھاگ جائے گی،خاندانی شفا خانہ، ہیپی پھر بھاگ جائے گی میں اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میںکامیاب رہی ہیں۔

Diana Penty: ''Shiddat'' to be my first intense love story

قابل غور ہے کہ اس فلم میں وکی کوشل کے بھائی سنی کوشل ، رادھیکا مدن اور موہت رینا جیسے اسٹار نظر آئیں گے، فلم میں سنی کوشل کے مد مقابل رادھیکا ہوںگی تو وہیں موہت کے کی ہیروئن پینٹی ہوں گی۔

Diana Penty: ''Shiddat'' to be my first intense love story

فلم ’جنت’ تم ملے’ جیسی فلموں کی ہدایت کاری کر چکے کنال دیشمکھ ا س فلم کو ہدایت کریں گے۔ فلم شدت کی شوٹنگ پنجاب، لندن اور پیرس میں ہوگی۔
(فوٹوزانسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Diana penty shiddat to be my first intense love story in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.