عصمت دری کے معاملوں پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے

نئی دہلی: بچوں کے ساتھ عصمت دری کے معاملات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کا کہنا ہے کہ ریب کے معاملوں کو سیاسی رنگ دیکر اسے سیاسی ٹولز (اوزار) کی طرح استعمال کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے۔

 dia mirza on gang rape: do not let rape cases become political tools
پروگرام ’ سیو دی چلڈرن‘ میں حصہ لینے پہنچی اداکارہ دیا مرزا نے ملک میں تیزی سے بڑھ رہے ریپ کے معاملوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا” کسی بھی بچے کے ساتھ جب جنسی زیادتی ہوتی ہے ، پھر چاہے وہ بچہ کہیں کا ہو، یہ ہمارے انسانیت پر کالا دھبہ ہے۔
 dia mirza on gang rape: do not let rape cases become political tools
اداکارہ کہتی ہیں جو بچوں کو نقصان پہنچاتے ہیں وہ وحشی ہیں ، وہ کسی بھی مذہب کے ہوں، مجھے سب سے زیادہ دکھ اور افسوس تب ہوتا ہے جب ہم ایسے واقعہ کو سیاسی رنگ دیتے ہیں۔
 dia mirza on gang rape: do not let rape cases become political tools
دیا مرزا آگے کہتی ہیں کہ ہمیں شرم آنی چاہئے کی ایسے واقعوں پر ہم سیاست کرتے ہیں۔
 dia mirza on gang rape: do not let rape cases become political tools
دیا مزید کہتی ہیں” ایسے واقعوں کو ہم سیاسی ٹول کی طرح استعما ل کرتے ہیں یہ غلط ہے ،ہمیں ملک میں قانونی عمل پر زور دینے کی ضرورت ہے۔
 dia mirza on gang rape: do not let rape cases become political tools
اداکارہ نے کہا کہ ” اس طرح کے کرائم میں کہیں بھی ، کبھی بھی ملز م کو بچانے کے لئے ذاتی یا مذہب کا سہارا نہیں لینا چاہئے۔

(تصویریں انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: dia mirza on gang rape do not let rape cases become political tools in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply