پرینکا اور نک جونس کو بیسٹ ڈریسیڈ آف دی ایئر شخصیات قرار دیا گیا

نئی دہلی: فیشن کے معاملے میں بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نیک جونس کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔یہی وجہ ہے کہ ان دنوں نے رواںسال کے بیسٹ ڈریسڈ آف دی ایئر (Best Dressed of the Year) کا اعزاز پایا۔

Designed for Each Other: Priyanka Chopra Jonas and Nick Jonas Are PEOPLE's Best Dressed

اگرچہ 2019کے پیوپل میگزین (People Magazin) کے بہترین ڈریسڈ لسٹ میں بلی پورٹر ،ٹینس چمپئن سرینا ولیمس ، جنیفر لوپیز ، لیڈی گاگا اور سیلنا ڈیان وغیرہ سمیت کئی بڑی شخصیات شامل ہیں لیکن 37سالہ پرینکا اور 26سالہ نک جونس اول نمبر پر ہیں ۔

Designed for Each Other: Priyanka Chopra Jonas and Nick Jonas Are PEOPLE's Best Dressed

پیوپل میگزین کے مطابق پرینکا اور نک جونس کے فیشنبل انداز اتنے ہی پرکشش نظر آتے ہیں جتنا کہ ان کا رومانس ۔

Designed for Each Other: Priyanka Chopra Jonas and Nick Jonas Are PEOPLE's Best Dressed

وہیں اداکارہ پرینکا نے اپنے انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعہ اس لسٹ میں شامل کرنے کے لئے پیوپل میگزین کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Designed for Each Other: Priyanka Chopra Jonas and Nick Jonas Are PEOPLE's Best Dressed

پیوپلز اسٹائل اینڈ بیوٹی (People’s style and beauty)کی ڈائریکٹر انڈریانے کہا’ ایسا پہلی بار ہے جب ہماری اس ٹاپ 10کی لسٹ میں کوئی مرد شامل ہوا ہو، مجھے واقعی لگتا ہے کہ یہ ددنوں (پرینکا اورنک جونس) اس کے مستحق ہیں۔

Designed for Each Other: Priyanka Chopra Jonas and Nick Jonas Are PEOPLE's Best Dressed

پرینکا چوپڑا اب بالی ووڈ اور ہالی ووڈ دونوں انڈسٹری میں ایک جانا پہچانا چہرہ بن گئی ہیں۔
(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Designed for each other priyanka chopra jonas and nick jonas are peoples best dressed in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.