دپیکا نے بتایا رنویر سنگھ کا “بیڈروم سیکریٹ “،جان کر حیران رہ جائیں گے !

نئی دہلی: ہندی سنیما کےکیوٹ جوڑے دپیکاپڈوکون اور رنویر سنگھ شادی کے بعد اکثر ہی ہر پروگرام میں ساتھ نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب میں بھی یہ دونوں ساتھ پہنچے اور ان کی اسٹائلش انٹری دیکھ کر سب حیران رہ گئے تاہم اس ایوارڈ تقریب میں دپیکانے فیمنا وومین آف دی ائیر کا خطابجیتا۔

Deepika Padukone reveals a bedroom secret about Ranveer Singh

اس دوران دونوں اپنی شادی اور ایک دوسرے کے راز کے بارے میں کھل کر بات چیت کرتے ہوئے نظر آئے۔ ایک سوال کے جواب میں دیپیکا نے ایسا انکشاف کیا کہ خود رنویر سنگھ بھی شرمندہ ہوگئے ۔

Deepika Padukone reveals a bedroom secret about Ranveer Singh

جب دپیکاسے رنویر سنگھ کے اسٹائل اور خوبصورتی کے راز کے بارے میں پوچھا گیا تو اس پر جواب دیتے ہوئے دپیکانے کہا کہ رنویر کافی دیر تک نہاتے ہیں ، یہی نہیں وہ بیت الخلا میں بھی کافی وقت تک رہتے ہیں۔

Deepika Padukone reveals a bedroom secret about Ranveer Singh

حد تو اس وقت ہوگئی جب دپیکانے کہا کہ وہ بیڈ روم میں بھی کافی وقت لگاتے ہیں۔ دپیکاکی اس بات پر سبھی کو ہنسی آگئی اور رنویر سنگھ شرمندہ ہوگئے۔ دپیکاکو جب اس بات کا احساس ہوا تو انہوں نے خود کو صحیح کرتے ہوئے کہا کہ میرا مطلب بستر پر سونے کیلئے جانے پر بھی کافی وقت لگتا ہے۔

Deepika Padukone reveals a bedroom secret about Ranveer Singh

وہیں رنویر کے اسٹائل کو لے کر دپیکانے کہا کہ جب بھی رنویر کہیں جانے کیلئے کپڑے سلیکٹ کرتے ہیں ، تو میری منظوری کے بعد ہی وہ ان کپڑوں کو پہنتے ہیں۔ پوری بات چیت کے دوران دونوں کی کافی ہاٹ کیمسٹری بھی دیکھنے کو ملی۔

Deepika Padukone reveals a bedroom secret about Ranveer Singh
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Deepika padukone reveals a bedroom secret about ranveer singh in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.