اس فلم نے دپیکا پڈوکون کی زندگی راتوں و رات تبدیل کردی تھی

نئی دہلی:رواں سال نومبر 2018میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل کاسٹ کرنا فرح خان کا بڑا رسک تھا۔

Deepika Padukone: Om Shanti Om changed my life overnight
اداکارہ دپیکا پڈوکون نے انڈیا ٹوڈے کو دیئے انٹرویو میں بتایا کہ فلم ’اوم شانتی اوم‘ نے میری زندگی راتوں و رات تبدیل کردی تھی مجھے آج بھی یاد ہے جب میں ورلڈ پریمیئر کے لیے ممبئی سے جارہی تھی تو لوگ مجھے بالکل مختلف انداز سے دیکھ رہے تھے اور جب میں دوسرے ملک کی سرزمین پر امیگریشن کے سامنے پہنچی تو مجھے احساس ہوا کہ میری زندگی بدل سی گئی ہے۔
Deepika Padukone: Om Shanti Om changed my life overnight
اداکارہ پڈوکون نے کہا کہ قسمت اور موقع آپ کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
Deepika Padukone: Om Shanti Om changed my life overnight
اداکارہ نے کہا میرے دوست نے مجھے ممبئی جانے کا مشورہ دیا، انہوں نے میرے والدین کو آمادہ کیا اور میں اپنے فن کو دکھانے کے لیے ممبئی جیسے انجان شہر بھی پہنچ گئی۔
Deepika Padukone: Om Shanti Om changed my life overnight
دپیکا نے کہا کہ میری خوش نصیبی تھی کہ جب میں ممبئی پہنچی تب فرح خان فلم ’اوم شانتی اوم‘ بنا رہی تھیں اور وہ اس فلم میں بہترین اداکارہ کو دیکھنا چاہتی تھیں۔
Deepika Padukone: Om Shanti Om changed my life overnight
دپیکا پڈوکون نے مزید کہا کہ فرح خان نے شاہ رخ خان جیسی بڑی شخصیت کے مدمقابل نامور اداکارہ کو لانے کے بجائے مجھے جیسے نئے چہرے کو ترجیح دی۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Deepika padukone om shanti om changed my life overnight in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply