تصاویر: دپیکا نے ایوارڈ شو میں رنویر کو بوسہ لے کر جواب دیا

نئی دہلی: ہندی سنیماکے سب سے بڑے ایوارڈشو فلم فیئریوارڈ تقریب کے دوران اداکار رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ د پیکا پڈکون کے ساتھ کچھ ایسا کیا جس سے وہاں موجود سبھی لوگ کھڑے ہو کر تالیاں اور سیٹیاں بجانے پر مجپور ہو گئے ۔

Deepika Padukone kisses Ranveer Singh after he goes down on one knee at award show

در اصل 64فلم فیئر ایوارڈ تقریب میں رنویر کو بہترین اداکار (کرٹکس ایوارڈ)ملا تھا ، جس کے بعد اسٹیج پر دپیکا کو بلاکر یہ ایورڈ دیتے ہوئے رنویر سنگھ نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر پوچھا کہ کیا تم مجھ پر فخر کرتی ہو؟

Deepika Padukone kisses Ranveer Singh after he goes down on one knee at award show

جس کے جواب میں دپیکا پڈکون نے اپنے خاوند اور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کابوسہ لے کر دیا ۔

Deepika Padukone kisses Ranveer Singh after he goes down on one knee at award show

واضح رہے کہ رنور سنگھ کو یہ ایوارڈ فلم ’ پدماوت‘ کے لئے دیا گیا ہے ۔

Deepika Padukone kisses Ranveer Singh after he goes down on one knee at award show

اس فلم رنویر سنگھ نے سلطان علاو¿الدین خلجی کا کردار ادا کیا تھا جس میں ان کے ساتھ اداکار شاہد کپور اور دپیکا پڈکون نظر آئیں تھیں۔

Deepika Padukone kisses Ranveer Singh after he goes down on one knee at award show

(تصویریں انسٹاگر ام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Deepika padukone kisses ranveer singh after he goes down on one knee at award show in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.