اداکارہ چترانگدا کی واپسی

نئی دہلی: بہترین اداکاری اور بے حد خوبصورت لک کے باوجود چترانگدا سنگھ بالی وڈ میں اپنا سکہ نہیں چلا پائیں۔پچھلے کچھ سال چترا کے لئے زیادہ خاص نہیں رہے۔ لیکن اب وہ نئے سرے سے وہ واپسی کی تیاری کر رہی ہیں او رفلموں کے علاوہ وہ اب چھوٹے پردے پر بھی نظر آئیں گی۔فلموں میں کیرئر بنانے کے لئے چترانگدا نے طلاق بھی لیا لیکن وہ دوڑمیں پچھی ہی رہی اور اب ٹی وی کے سہارے اپنے کیرئر کو نئی آیام دینا چاہتی ہیں۔

Chitrangada Singh: Taking breaks took a toll on my career
چترا نگدا سنگھ جلد ہی رئیلٹی شو ڈانس انڈیا ڈانس لٹل چیمپس میں بطور جج نظر آئے گی۔
Chitrangada Singh: Taking breaks took a toll on my career
اس کے علاوہ چترانگدا نے حا ل ہی میں ایک فلم بیوی اور گینگسٹر کی شوٹنگ پوری کی ہے۔
Chitrangada Singh: Taking breaks took a toll on my career
اداکارہ چترانگدا سیف علی خان کی فلم بازار میں بھی نظر آئیں گی۔
Chitrangada Singh: Taking breaks took a toll on my career
دوسری طرف اداکارہ چترانگدا سنگھ فلم سورما کو پروڈیوس بھی کر رہی ہیں ۔
Chitrangada Singh: Taking breaks took a toll on my career
چترانگدا فلم ’ہزاروں خواہشیں ایس‘ سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا ۔

( تصویریں سوشل میڈیا سے )

Title: chitrangada singh taking breaks took a toll on my career | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply