کناڈائی وزیر اعظم کی اپنے فیملی کے ساتھ دربار صاحب میں حاضری

نئی دہلی: کناڈا ئی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو آج کل ہندوستان کے دورے پر ہیں،بدھ کو وہ اپنے دورے کے پانچویں دن جسٹن ٹروڈو اپنی فیملی کے ساتھ امرتسر پہنچے۔ جہاں وہ اپنے پریوار کے ساتھ دربار صاحب میں جا کر ماتھہ ٹیکا اس کے ساتھ ٹروڈو نے ٹیمپل کی سوا میں بھی حصہ لیا ۔ جسٹن کی فیملی پوری طرح سے ہندوستانی لباس میں نظر آئیں۔ وزیر اعظم ٹروڈو پہلے دربار صاحب میں ماتھہ ٹیکا ۔ پھر پوری فیملی کے ساتھ لنگر کےلئے روٹیاں بھی بنائی۔

canadian prime minister justin trudeau golden temple visit
جسٹن ٹروڈو نے وزیٹر بک میں لکھا “یہاں اتنی عزت افزائی کے لئے آپ کا تہہ دیل سے شکریہ”
canadian prime minister justin trudeau golden temple visit
تصویر میں کناڈائی وزیر اعظم کے ہمراہ پنجاب حکومت میں وزیر نوجوت سنگھ سدھو بھی نظر آ رہے ہیں
canadian prime minister justin trudeau golden temple visit
جسٹن ٹروڈو اپنے بیوی کے ساتھ روٹیاں بیلتے نظر آ رہے ہیں
canadian prime minister justin trudeau golden temple visit
تصویر وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

( سبھی فوٹوز ANI سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Canadian prime minister justin trudeau golden temple visit in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment