تصاویر:شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے یہاں 2019 میں پہلے بچے کی پیدائش

نئی دہلی: شاہی محل کنسنگٹن پیلس کی جانب سے ٹوئٹر پر اس بات اعلان کیا گیاہے کہ برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے یہاں 2019 میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

Britain’s Prince Harry, Meghan Markle expecting a baby in Spring 2019
شاہی اعلامیے کے مطابق، ‘ڈیوک اور ڈچز آف سوسیکس اس بات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ ڈچز آف سوسیکس کے ہاں 2019 کے موسمِ بہار میں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔’
Britain’s Prince Harry, Meghan Markle expecting a baby in Spring 2019
واضح رہے کہ شاہی جوڑا رواں سال مئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے-
Britain’s Prince Harry, Meghan Markle expecting a baby in Spring 2019
حال ہی میں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے سڈنی کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر میگھن مارکل نے جامنی رنگ کے دو فولڈر اٹھا رکھے تھے۔
Britain’s Prince Harry, Meghan Markle expecting a baby in Spring 2019
جس پر سوشل میڈیا پر ایک بحث کا آغاز ہوگیا کہ شاید میگھن کچھ چھپانا چاہتی ہیں۔
Britain’s Prince Harry, Meghan Markle expecting a baby in Spring 2019
دوسری جانب برطانوی میڈیا میں بھی قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹس شائع ہوئیں کہ شاید شاہی جوڑے کے یہاں ننھے مہمان کی آمد ہونے والی ہے، جس کی اب شاہی محل کی جانب سے تصدیق کردی گئی ہے۔

(تصویریں سوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Britains prince harry meghan markle expecting a baby in spring 2019 in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply