تصویروں سے خوب لائیکس اکٹھا کر رہی ہیں اداکارہ اروشی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اروشی روتیلا ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی لائیکس بٹور رہی ہیں اور ان کی تصویروں کو لاکھوں لوگ پسند کر رہے ہیں۔ ہاٹ لک اور بولڈ اداؤں کی وجہ سے پہچان بنانے والی اداکارہ اروشی روتیلا نے گزشتہ ہفتہ اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی تھیں۔ ان تصویروں کو لوگ خوب پسند کر رہے ہیں اب تک ان تصویروں کو 4لاکھ سے زائد لوگ پسند کر چکے ہیں۔

Bollywood Actress Urvashi Rautela is getting alot of likes on social media
اداکارہ اروشی اپنی آئی فلم ’ ہیٹ اسٹوری 4’ کو لیکر کافی سرخیوں میں رہی ہیں ۔
Bollywood Actress Urvashi Rautela is getting alot of likes on social media
اداکارہ اروشی ہمیشہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔

Bollywood Actress Urvashi Rautela is getting alot of likes on social media
پیر کے روز انہوںنے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی اور اپنی فلم کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ، کیا آپ نے اپنی ٹکٹ بک کرا لی ہے؟

Bollywood Actress Urvashi Rautela is getting alot of likes on social media
تصویروں میں وہ کافی خوبصورت نظر آ رہی ہیں

Bollywood Actress Urvashi Rautela is getting alot of likes on social media
اروشی روتیلا نینی تال میں پیدا ہوئیں ۔ انہو ںنے اپنے اسکول کے دنوں سے ہی ماڈلنگ کرنا شروع کردیا تھا ۔

(فوٹوز سورس انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: bollywood actress urvashi rautela is getting alot of likes on social media | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply