عائشہ ٹاکیا کو بالی وڈ میں قدم رکھتے ہی ملا تھا فلم فیئر کا ایوارڈ

نئی دہلی: اداکارہ عائشہ ٹاکیا اپنی 32ویں سالگرہ منا رہی ہیںاور وہ ممبئی میں ایک گجراتی پریوار میں پیداہوئیں ۔عائشہ ٹاکیا کے والد مہار اشٹر سے ہیںاور ان کی والدہ فریدہ ہاف برٹیش تھیں۔
اداکارہ عائشہ 2004میں فلم ’ٹارجن: دی ونڈر کار‘ سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا۔ ٹارجن باکش آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی اور اس فلم کے لئے عائشہ ٹاکیا کو فلم فیئر ڈبیو ایکٹریس کے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

Birthday Special Ayesha Takia Life Facts
پربھو دیوا کی فلم ’ وانٹیڈ‘ عائشہ ٹاکیا کی سب سے کامیاب فلم ہے ، اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے بعد عائشہ کافی مقبول ہو گئیں اور اس کے بعد بالی وڈ میں کئی سارے پروجکٹ ملے ۔
Birthday Special Ayesha Takia Life Facts
اس کے علاوہ اداکارہ عائشہ فلم دل مانگے مور، شادی نمبر ون، شادی سے پہلے ، کیش ، پاٹھ سالہ وغیرہ فلموں میں کام کر چکی ہیں۔
Birthday Special Ayesha Takia Life Facts
عائشہ کی 2006 میں ریلیز ہوئی فلم ڈو کے لئے انہیں بہترین اداکارہ کا اسکرین ایوارڈ دیا گیا تھا۔
Birthday Special Ayesha Takia Life Facts
بالی وڈ فلموں کے علاوہ عائشہ تلگو فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں ۔ عائشہ 15سال کی عمر میں فالگنی پاٹھک کے ایک سونگ ’ میری چونر اڑ اڑ جائے’ کے لئے کام کیا ، عائشہ ٹی وی اشتہاروں میں نظر آچکی ہیں۔
Birthday Special Ayesha Takia Life Facts
عائشہ اپنے فلموں کے علاوہ اپنے تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہی ہیں، عائشہ ٹاکیا نے سماجوادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی کے بیٹے فرحان اعظمی سے 2014میں شادی کر لی۔

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Birthday special ayesha takia life facts in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment