فلم’وہ کون تھی‘ کی ’سادھنا‘ کا کردار اب ایشوریا نہیں ’بپاشا‘ نبھائیں گی؟

نئی دہلی:بالی وڈ اداکارہ بپاشا بسو 1964 میں ریلیز ہوئی سپرہٹ فلم ’وہ کون تھی‘ کے ریمیک میں نظر آسکتی ہیں۔

Bipasha Basu back in films, replacing Aishwarya Rai Bachchan in this major lead role?
فلم وہ کون تھی کا ریمیک بنائے جانے کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں، جس میں پہلے ایشوریا رائے کے کام کرنے کی بات سامنے آئی تھی لیکن بات نہیں بنی۔
Bipasha Basu back in films, replacing Aishwarya Rai Bachchan in this major lead role?
میڈیا رپورٹس کے مطابق اب یہ کہا جارہا ہے کہ بپاشا اس فلم کا حصہ ہوسکتی ہیں۔فلم کی شوٹنگ 10 اکتوبر سے شروع ہونےکی بات سامنے آئی ہے۔
Bipasha Basu back in films, replacing Aishwarya Rai Bachchan in this major lead role?
اس بار فلم کی کہانی میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس میں بپاشا کے ساتھ ارجن این کپور اپنے فلمی کریئر کی شروعات کریں گے۔
Bipasha Basu back in films, replacing Aishwarya Rai Bachchan in this major lead role?
ارجن ایک مشہور پروڈیوسر ہیں اور انہوں نے پریرنا اروڑا کے ساتھ مل کر کئی فلمیں بنائی ہیں۔
Bipasha Basu back in films, replacing Aishwarya Rai Bachchan in this major lead role?
قابل ذکر ہے کہ ’وہ کون تھی‘ میں منوج کمار اور سادھنا نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔ این این سپی کے پروڈکشن میں بنی اس فلم کی ہدایت راج کھوسلا نے کی تھی۔ اس فلم کا گیت ’لگ جا گلے کہ پھر..‘ آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔

(سبھی تصویریں انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bipasha basu back in films replacing aishwarya rai bachchan in this major lead role in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply