لوکیش کماری بنی لوی شرما

نئی دہلی:کلرس چینل کے ریلٹی شو بگ باس 10 میں کومنر کے طور پر شامل ہونے والی دہلی کی لوکیش کماری اب نئےلک کے ساتھ پوری طرح سے بدل گئی ہیں اب وہ پرکشش نظرآ رہی ہیں-وہ اپنے بے باق انداز کے لئے جانی جاتی ہیں-اسی وجہ سے وہ بگ بوس 10میں انہیں لوگوں نے کافی پسند بھی کیا تھا-انکا شو کے اندر بات چیت کا انداز زبردست تھا- شوکے ختم کے بعد وہ گم نامی میں تھیں لیکن اب وہ ایک بارپھر ایک الگ شکل میں نظر آئیں-اسی کے ساتھ وہ اپنا نام بھی بدل کرلوی شرما کر لیا ہے- دکھیں ان کی کچھ فوٹوز-

لوکیش کماری جلد ہی ایک تمل فلم  میں نظر آنے والی ہیں
لوکیش کماری نے اب اپنے انداز کو بھی بدل لیا ہے
 لوکیش اب کافی خوبصورت نظر آ رہی ہیں
 اس تصویر میں لوکیش کماری پہلے اور اب کس طرح دیکھ رہی ہیں

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے )

Title: bigg boss lokesh kumari sharma turns lovie sharma | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply