ٹی وی اداکارہ کرشمہ تنا پر دھوکہ دھڑی کا لگا الزام

نئی دہلی: ٹی وی اداکارہ کرشمہ تنّانے ایکتاکپور کے مشہور سریل ’ ناگن۔3’کو لیکر خوب سرخیوں میں رہی ہیں۔ کرشمہ اس سے پہلے بگ باس سیزن 8میں حصہ لیا تھا۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور پرستاروں کے لئے اپنی تصویریں شیئر کرتی رہی ہیں۔ اپنی بولڈ تصویروں کے لئے کرشمہ ہمیشہ زیر بحث رہنے والی اب کسی اور وجہ سے چرچا میں ہیں۔

Bigg Boss' Karishma Tanna Sued For Fraud, Actress Denies Allegations
میڈیا رپورٹوں کے مطابق کرشمہ پر ایک ایونٹ مینیجر نے دھوکہ دھڑی کا الزام عائد کیا ہے۔
Bigg Boss' Karishma Tanna Sued For Fraud, Actress Denies Allegations
مانس کاتیال نام شخص نے کرشمہ تنا کو ایک نوٹس بھیجا ہے۔
Bigg Boss' Karishma Tanna Sued For Fraud, Actress Denies Allegations
جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے دھوکہ کیا ہے۔ یہی نہیں کرشمہ نے انہیں بلیک میل کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔
Bigg Boss' Karishma Tanna Sued For Fraud, Actress Denies Allegations
حالانکہ اداکارہ کرشمہ نے ایسے کسی بھی الزاموں سے انکار کیا ہے۔ اخبار میڈ ڈے سے بات کرتے ہوئے کرشمہ تنا نے کہا کہ اصل میں ’ مینیجر نے مجھے دھوکہ دیا ہے ۔
Bigg Boss' Karishma Tanna Sued For Fraud, Actress Denies Allegations
مجھے مرادآباد میں شو کے لئے بتایا گیا لیکن جب میں وہاں پہنچی تو کہا گیا کہ اصل میں شو تو ہلدوانی میں ہے۔ جس پر میں نے مانس کاتیال کہا کہ میں اتنی دور کا سفر نہیں کر سکتی۔

نوٹ: سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے لی گئیں ہیں۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bigg boss karishma tanna sued for fraud actress denies allegations in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply