بگ باس 9کے اس جوڑے نے کی شادی

ممبئی: مشہور ٹی وی شو بگ باس 9میں ایک ساتھ شرکت کرنے والے روشل راؤ اور کیتھ سکیرا دونوں رشتہ ازداوج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ دونوں کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ روشل اور کیتھ نے انسٹا گرام پر فوٹو شیئر کرتے ہوئے شادی کی جانکاری دی۔

Bigg Boss 9 contestants Keith Sequeira and Rochelle Rao get married

بگ باس شوکے دوران دونوں اپنے تعلقات کو لیکر کافی سرخیوں میں تھے۔

Bigg Boss 9 contestants Keith Sequeira and Rochelle Rao get married
دونو ں نے کچھ وقت پہلے ہی سگائی کی تھی ۔
Bigg Boss 9 contestants Keith Sequeira and Rochelle Rao get married
روشل نے حال ہی میں ایک انٹریو میں کہا تھا ” کیتھ مجھے پرپوز کرنے والے تھے، یہ بات میں جانتی تھی جب کہ کیتھ کو یہ بات نہیں پتہ تھی“۔
Bigg Boss 9 contestants Keith Sequeira and Rochelle Rao get married
روشل نے کہا کہ کیتھ نے ایک دن مجھے گھر بلانے کے لئے میسج کیا میں کافی تیار ہو گئی تھی، میں ان کے گھر گئی تو مجھے لگا کہ وہ مجھے پرپوز کرنے والا ہے اور جب میں گھر پہنچی تو کیتھ بگ باس دیکھ رہے تھے میں سمجھ گئی کہ کچھ بھی رومنٹک نہیں ہونے والا ہے۔
روشل ماریا راؤ نے اپنی خفیہ شادی کی تصویریں شیئر کرکے اپنے فینس کو چونکا دیاہے۔
روشل ماریا راؤ نے اپنی خفیہ شادی کی تصویریں شیئر کرکے اپنے فینس کو چونکا دیاہے۔
Bigg Boss 9 contestants Keith Sequeira and Rochelle Rao get married
روشل اور کیتھ نے 3مارچ کو تمل ناڈو کے مہابلی پورم میں ڈسٹنیشن ویڈنگ کی۔

A post shared by BOLLYHOLICS (@bollyholics__) on

(سبھی تصویریں انسٹا گرام سے لی گئیں )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bigg boss 9 contestants keith sequeira and rochelle rao get married in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply